Home / admin (page 796)

مودی کو مشورہ دیتے ہیں کہ الیکشن کے نام سے دونوں ملکوں کے عوام میں نفرتیں نہ پھیلائیں۔ ملک چھوٹے بڑے ہوسکتے ہیں ایٹم بم کا سائز ایک سا ہوتا ہے۔ پاکستانی فنکاروں کی کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستانی فنکاروں نے مودی سرکار کے آنے کے بعد ہندوستان میں پاکستانی فنکاروں کے لئے حالات بدل گئے ہیں۔ حالت کی کشیدگی کی وجہ ہمارے فنکاروں کی جلد بازی اور ہندوستان میں کچھ لوگوں کی تنگ نظری شامل ہے۔ہندوستان اگر ہماری فلموں کا بائیکاٹ کرتے ہیں …

مزید پڑھیں

فنگشنل مسلم لیگ ضلع میرپورخاص کی جانب سے عوامی مساٸل حل کرنے لیے ایک بہتر اقدام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فنگشنل مسلم لیگ کے ضلعی صدر مبارک مہر کی جانب سے شہری مساٸل کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہری مساٸل کے حوالے سے فنگشنل ایکشن کمیٹی بناٸی گٸی جس کے چیٸرمین (ر) میجر مسرور بیگ نامزد ہوۓ اور ممبر …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ پولیس اور اہل محلہ کی بروقت کاروائی۔ پانچ سالہ بچی کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ پولیس اور اہل محلہ کی بروقت کاروائی۔ پانچ سالہ بچی کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا۔ مومنہ گھر سے پنسل لینے کے لئے گئی پھر واپس نہ آئی۔ سی سی ٹی وی کیمرے کے مدد سے اہل علاقہ اپنی مدد آپ کے …

مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کی لائن آف کنٹرول پر آؤٹ آف کنٹرول ہونے کی کوشش پاکستانی شاہینوں نے دشمن کو بھاگنے پر مجبور کردیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد …

مزید پڑھیں

محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے کے موقع پر 26، 27 اور 28 فروری کو آگاہی سیمینار منعقد ہونگے۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے2019 کے موقع پر سول ڈیفنس کی اہمیت کے حوالے سے گورنمنٹ شاہ عبدالطیف کالج میرپورخاص میں26 فروری کو، گورنمنٹ کومپری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ترقیاتی اسکیموں کو معیاری اور وقت پر مکمل کرانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ترقیاتی اسکیموں کو میرٹ کی بنیاد پر شامل کیا جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت کمشنر کانفرنس ہال میں ڈویژنل اوورسائیٹ کمیٹی کی ترقیاتی اسکیموں کے ایم اینڈ آر کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی اسکیموں کو معیاری اوروقت پر مکمل کرانا انتظامیہ کی …

مزید پڑھیں

سانگھڑ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز مجموعی طور پر 23 ملزمان گرفتار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز مجموعی طور  پر 23 ملزمان گرفتار، دو ٹی ٹی پسٹل، 265 گرام چرس، 3831 پڑیاں زہریلہ گٹکہ، 79 لیٹر شراب برآمد۔ سرکاری لکڑی چوری کے شبہ میں 100 من لکڑی تحویل میں لے لی گئی۔ جواء کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں سینٹرز کی تبدیلی کے خلاف سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں سینٹرز کی تبدیلی کے خلاف سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے پانچ سیکنڈری اسکولز کے طلباء و طالبات نے احتجاج کیا۔ طلباء و طالبات نے پلے کارڈز بینر اٹھا کر …

مزید پڑھیں

کراچی ڈیفنس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف سخت ایکشن۔ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف سخت ایکشن۔ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 330 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایڈشنل آٸی جی کراچی ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

نجی بنکوں کے بعد وٹس ایپ ہیکرز کا ہدف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نجی بنکوں کے بعد وٹس ایپ ہیکرز کا ہدف ۔ہیکرز کی جانب سے کالز کی شکایات پر ایف آئی اے نے ریڈ الرٹ جبکہ فیس بک صارفین کے لیے بھی تفصیلی ہدایت نامہ جاری کر دیا ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے …

مزید پڑھیں