Home / admin (page 797)

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے رہائشی عبدالولی ولد عبدالحکیم قو کاکڑ عمر 18 سال سکنہ پشتون آباد نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی جس کی لاش سول …

مزید پڑھیں

کراچی پاپوش نگر پولیس اِن ایکشن بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی پاپوش نگر پولیس اِن ایکشن بدنامِ زمانہ گٹکا فروش ایس ایچ او پاپوش نگر فاروخ علی ہاشمی کے شکنجے میں۔ ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت 198 پیکٹ گٹکا، 28 پیکٹ ماوا، 75 پیکٹ جے ایم، 40 پیکٹ رتن، 55 پیکٹ رجنی چوری …

مزید پڑھیں

کرکٹ میچ میدان جنگ میں تبدیل

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود طارق آباد میں کرکٹ میچ میدان جنگ میں بدل گیا، لڑائی جھگڑے میں فائرنگ اینٹوں، پتھروں، وکٹوں اور بلوں کا آزادانہ استعمال، پولیس اہلکار سمیت دونوں جانب کے آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی بم دھماکہ میں 1 شخص جانبحق ڈاکڑ سمیت11 افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ مراد جمالی مزدور چوک کے قریب مقامی کلینک کے باہر کھڑی موٹرسائیکل میں نصب مواد سے دھماکہ۔ واقعے کے بعد پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق بم ایک …

مزید پڑھیں

آنکھوں میں حصول تعلیم کا خواب سجاکر میرپورخاص سے کراچی جانے والی معصوم 5 سالہ بچی ٹنڈوالہیار میں ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ننھی پری کراچی میں تعلیم کے حصول کے خواب لیئے جانے سے قبل ٹنڈو الیہار میں تیزر رفتار گاڑی کے ٹائروں میں روند دی گئی۔ ٹنڈوالہ یار پیر کاٹھی کے مقام پر تیز رفتار کار نے میرپورخاص کی رہائش پزیر 5 سالہ بچی …

مزید پڑھیں

ہوا ہے شاہ کا مصاحب تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

ہوا ہے شاہ کا مصاحب  تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں کشکول لے کر دَر دَر گھومنے والی بھکاریوں کی حکومت میں اندرونی ’’پھَڈے ہی پھَڈے‘‘۔ تحریکِ انصاف میں جہانگیرترین اور شاہ محمود قریشی کے بڑے گروپ تو پہلے ہی سے موجود تھے، اب کئی چھوٹے چھوٹے گروپ بھی بن …

مزید پڑھیں

کراچی ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ ایک منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ ایک منشیات فروش گرفتار جبکہ ملزم کے دو ساتھی وقاص اور عبدالله موقع پاکر فرار جن کی تلاش جاری۔ ملزم کے قبضے سے 15 کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد جبکہ ملزم …

مزید پڑھیں

پاکستان میں 27 فروری سے کیا کام شروع ہوجائے گا؟ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں 27 فروری سے کیا کام شروع ہوجائے گا؟ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ماہرین موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر سیلابی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر میں صارفین کے نام پر غیر قانونی موبائل سمیں جاری کئے جانے کا انکشاف

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں صارفین کے نام پر غیرقانونی موبائل سمیں جاری کئے جانے کا انکشاف مختلف مقامات پر اسٹال لگاکر سادہ لوح افراد کو بے وقوف بنایا جارہا ہے پی ٹی اے نوٹس لے شہر کے سماجی حلقوں کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

چنگ چی رکشوں کے حادثات میں بے پناہ اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر میں چنگ چی رکشوں کے ذریعے حادثات میں بے پناہ اضافہ، قیمتی زندگیاں داﺅ پر لگ گئی، نجی سکول کا 8 سالہ طالبعلم خونی چنگ چی کا شکاربن گیا، سڑک عبورکرتے ہوئے تیز رفتار چنگ چی کی ٹکر سے طالبعلم کی دائیں ٹانگ …

مزید پڑھیں