فروری 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم, جرائم و حادثات
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) پبلک اکاونٹس ذیلی کمیٹی میں انکشاف کیا گیا سابق وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی ظفر اقبال کی خلاف میرٹ تقرری اور کروڑوں روپے کی بدعنوانی نے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔ کنونئیر پبلک اکائونٹس ذیلی کمیٹی شیریں رحمان کروڑوں روپے کی بدعنوانی میں …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شوہر ناراض بیوی کو بیٹی سمیت میکے سے زبردستی اغواء کرکے لے گیا، سسر کی رپورٹ پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ چودھوان کی حدود علاقہ کیکری شوہر نے ناراض بیوی منانے کی کوشش کی لیکن انکار پر اس نے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی پاپوش نگر پولیس اِن ایکشن بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او پاپوش نگر فرخ علی ہاشمی کے شکنجے میں. ملزم کے قبضے سے 1130 گرام اعلی کوالٹی کی چرس، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں اغوا، قتل اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی پریس کانفرنس میں ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔ ایس ایس پی عابد بلوچ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 24 جنوری کو میرواہ …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جگہ اور وقت کا تعین خود کریں گے جبکہ اس حوالے سے بھارت کا جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب کرنے کیلئے قومی اور بین الاقوامی میڈیا کو فوری طور پر موقع پر …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا۔ ممبر قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص لیڈیز ونگ کی صدر شمیم آرا پہنور کی قیادت میں …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی گلبہار پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف سخت ایکشن بدنامِ زمانہ دو منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے 420 گرام اعلی کوالٹی کی چرس و چوری شدہ موباٸل فونز برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
ژوب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوب کے علاقے کالج محلہ میں قادر داد نامی شخص کو نامعلوم شخص نے چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ مقتول کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گنجان آباد علاقہ اسلامیہ کالونی میں دن دیہاڑے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کا انتہائی افسوسناک واقعہ، نامعلوم دہشت گردوں نے ٹی ایم اے ڈیرہ کے اہلکار شیعہ ذاکر قیصر عباس سمیت دو افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا ڈالا، …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں پران موری روڈ پر نامعلوم گاڑی کے ٹکر سے نوجوان جان محمد عرف جانہ تھیم جانبحق جبکہ دوسرے واقعے میں میرپورخاص تحصیل ڈگری میں بانڈی نہر سے نوجوان بھاؤلو کولہی کی لاش بر آمد۔
مزید پڑھیں