فروری 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں جعلی عطائی ڈاکٹرز کے کلینک اور ہسپتالوں میں اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل اسٹورز پر ہیلتھ کیئر کمشین کی ٹیم کے چھاپے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن سندھ ڈاکٹر ایاز مصطفی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر یاسین ویسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر عمر ہنگورجو، فوکل …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کے صدر محمد یٰسین قریشی نے کہا کہ اس وقت بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہوچکی ہے، پاکستان آرمی بھارتی جارحیت کا ہر طرح سے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔پاک فضائیہ نے انتہائی جرآت اور …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہلسنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے ارادوں کو نیست و نابود کردیا ہے۔ بھارت کو بھرپور جواب دینے پر پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کوٹ غلام محمد کے سینئر صحافی جے رام داس کو ٹکر مارکر ہلاک کرنے والے کار مالک کو سزا۔ فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج میرپورخاص کی عدالت نے ملزم بوٹا رندھاوا کو جرم ثابت ہونے پر تین سال سزا اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کی ذیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں پی ایس ایل سیزن فور کرکٹ میچز کی سیکیورٹی اور ٹریفک کے مجموعی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مزید ضروری ہدایات دی گئیں۔ آئی جی سندھ نے اجلاس میں شریک …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے سیاسی، سماجی، مذہبی، وکلاء اور صحافی تنظیموں سمیت عام شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ اسٹیشن چوک سے ضلعی علماء ایکشن کمیٹی کے رہنماء حفیظ الرحمٰن فیض، تاجر رہنماء امین میمن پریس کلب میرپورخاص کے عہدیداران …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے پولٹیکل سیکرٹری علی حسین نقوی نے بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں، پاکستان کی …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 2 میرپورخاص ارشاد احمد کمالانی نے کہا ہے کہ صحت قدرت کی طرف سے دیا ہوا تحفہ ہے اس لئے ہمیں اس کی حفاظت کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص ضلع میں ایڈز پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ بھارتی فضائیہ کے افسر ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں بھارتی فضائیہ کا ریکارڈ بیان دکھایا گرفتار …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دو بھارتی طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ دو بھارتی پائلٹ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے …
مزید پڑھیں