Home / admin (page 732)

ضلع وسطی کو سرسبز و شاداب بنانے کی جانب ایک اور قدم، ریحان ہاشمی کا سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ فلٹر پلانٹ کے تعمیراتی کام کا معائنہ، دوسرے سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر مئی میں آپریشنل ہوجائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع وسطی کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کے عملی اقدامات، ضلع وسطی کو سرسبز بنانے کی جانب چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا ایک اور مثبت اقدام طالب چمن پارک نارتھ ناظم آباد یونین کمیٹی نمبر 17 میں دوسرے …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سینیٹ کے تیسرے اجلاس کا انعقاد، جے ایس ایم یو کی کارکردگی اورمالی تخمینوں کا جائزہ لیا گیا اور گزشتہ دو برسوں کے بجٹ اور رواں سال کے تخمینے کی منظوری دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی سینیٹ کا تیسرا اجلاس پیر کو منعقد کیا گیا۔ یونیورسٹی کی پروچانسلر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی غیر موجودگی میں اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع نے کی۔ اجلاس میں جے ایس ایم یو کی …

مزید پڑھیں

بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل، شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل شوہر نے اپنی بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا۔ ٹنڈو الہیار کی متاثرہ خاتون سلیمت خاصضیلی اپنے بھائی میر محمد کے گھر میرپورخاص پناہ لینے پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون سلمیت …

مزید پڑھیں

حیسکو انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ڈڈکشن بلز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ڈڈکشن بلز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ سرکل میں صارفین ہر مزید ڈڈکشن بل لگا کر لاکھوں روپے وصول کیئے جارہے ہیں۔ حیسکو صارفین کا ہاتھوں میں بجلی کے بل لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صارفین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے حوالے سے 29577 شکایات موصول ہوئی جن میں 34846 ویب سائٹس کی شکایت کی گئی تھی جعلی اکاؤنٹس میں 13055 میں سے 8723 اکاؤنٹس کو بلاک کردیا گیا ہے

اسلام آباد(محمد جواد بھوجیہ ) چیئرمین قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی علی خان جدون نے وزارت آئی ٹی کو ہدایت کی ہے کہ پولیس موبائل خدمت مرکز ملتان کی طرح اسلام آباد میں بنانے کے لیے وزارت داخلہ کے ساتھ مل کرکام کیا جائے یہ ایک اچھا …

مزید پڑھیں

کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے گورنمنٹ گرز پرائمری اسکول 112/15 ایل کے سٹاف اور طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ اس موقع پر فارسٹ آفیسر مرزا صابر حسین …

مزید پڑھیں

تحصیل ٹنڈو آدم کی یونین کونسل پیرو فقیر شورو کے نواحی گاوُں عبداللہ کلوئی میں قائم گورنمنٹ پرائمری اسکول عبداللہ کلوئی کی اسکول کی بلڈنگ زبوں حالی کا شکار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) تحصیل ٹنڈو آدم کی یونین کونسل پیرو فقیر شورو کے نواحی گاوُں عبداللہ کلوئی میں قائم گورنمنٹ پرائمری اسکول عبداللہ کلوئی کی اسکول کی بلڈنگ زبوں حالی کا شکار اسکول کی بلڈنگ کا پلاسٹر گرنے لگا چھت اور دیواریں کمزور کسی بھی وقت جانی …

مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکول مالکان تعلیم کو کاروبار نہیں فریضہ سمجھیں، معیاری تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ”ایجوکیشن سٹی “ قوم کی تعلیمی فلاح کا منصوبہ عافیہ کی وطن واپسی کا منتظر ہے۔ عافیہ نے پاکستان میں امریکہ اور یورپ کے معیار کے تعلیمی …

مزید پڑھیں

زندگی فاؤنڈیشن ڈگری کی طرف سے گورنمنٹ پرائمری اسکول غریب آباد ڈگری میں غریب بچوں کو کتابیں، اسکول بیگ، جوتے اور کاپی پینسل کی مفت فراہمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زندگی فاؤنڈیشن ڈگری کی طرف سے گورنمنٹ پرائمری اسکول غریب آباد ڈگری میں غریب بچوں کو مفت بیگ تعلقہ ایجوکیشن افسر میر محمد رفیق ٹالپر سندھ پاورٹی شوز کے تعاون سے، بیگ، کاپی، پنسل اور شوز تقسیم کیے گئے جس میں زندگی فاؤنڈیشن کے بانی …

مزید پڑھیں

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور دوسرا فخر پشاور ایوارڈ 2 مئی 2019ء کو نشتر ہال پشاور میں سہ پہر 3 بجے منعقد کیا جائے گا۔ ضلع ناظم پشاور محمدعاصم خان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ضلع ناظم پشاور محمدعاصم خان نے دوسرا فخر پشاور ایوارڈ کی آگاہی اور سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ تشہیر کی حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں سوشل میڈیا کے مقبول پیجز کے ایڈمن نے شرکت کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر وسیم اکرم، ڈی …

مزید پڑھیں