اپریل 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفیصلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اجمل کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے 3 اکتوبر 2018 کو کاشف پر تیزاب انڈیلا تھا۔ ملزم کیخلاف …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تیز رفتار گاڑیوں کی جانب سے سڑکوں پر چلنے والے مست ملنگ کو کچلنے کا سلسلہ جاری۔ جھڈو میں تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے روڈ پر گھومنے والے مست ملنگ منظور خشک کو کچل کر مار ڈالا۔ کچھ عرصہ قبل تعلقہ پولیس اسٹیشن کے …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان کے علاقے تھانہ دراہمہ کی حدود میں تیسری جماعت کی سات سالہ طالبہ مہرین اسکول سے گھر واپس نہ آئی۔ آج مہرین کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی جسے زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایات پہ پولیس کی اسٹریٹ کرمنل، اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ سکھر پولیس کی مختلف کارروائیوں کے منشیات فروش اور جواری، مفرور ملزمان سمیت 17 ملزمان گرفتار، اسلحہ چرس، شراب کی بوتلیں، مضر …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں 60 کروڑ روپے ٹرانسفر کرنے والا محمد مشتاق لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار۔ ایف آئی اے کے مطابق محمد مشتاق رمضان شوگر ملز کا منیجر ہے جسکو لاہور سے دبئی فرار ہوتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر کے نیب حکام کے حوالے …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ اسلام پورہ میں 11 سالہ لڑکے کی تشدد شدہ لاش برآمد۔ لاش کی شناخت مہیمن کے نام سے ہوئی ہے اور موت گولی لگنے سے واقع ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے لطیف کھوسہ کو گاڑی کو گاڑی احتساب عدالت کے دروازے پر لے جانے سے روکے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا عدالتوں میں نہیں آئیں گے تو کیس کیسے لڑیں گے؟ حیران ہیں یہاں ہم …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گیلانی ٹاﺅن ڈیرہ میں ڈکیتی اور قتل کے واقعہ میں چھینی گئی موٹرسائیکل کینٹ پولیس نے برآمد کرلی، ملزمان کی تلاش جاری، جلد گرفتاری کا امکان، پولیس ذرائع کا دعویٰ، ڈیرہ میں ڈکیتی اور قتل کے دو مختلف واقعات کے مقدمات نامعلوم ملزمان کے …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ شاکر اللہ خان نے ڈیرہ کے علاقہ ظفرآباد کالونی میں معصوم بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا انہیں قتل کرنے والے انتہائی خطرناک سیریل کلر اور سفاک قاتل بیس سالہ محمد بلال کو دو مقدمات میں سزائے موت، 75 سال …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں چند ہی لمحے کے دوران فائرنگ اور قتل کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، مقتولین اور زخمی ہسپتال منتقل، شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، پولیس نے تینوں واقعات کی چھان …
مزید پڑھیں