مئی 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گہرے سمندر میں کیکڑا ون بلاک میں ڈرلنگ کا عمل مکمل ہوگیا، ڈرلنگ مکمل ہونے کے بعد آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، تیل و گیس کی مقدار کے تعین کے لئے ٹیسٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 5 ہزار 470 میٹر گہرائی …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں قومی شاہراہ پر 3 مسافربسیں آپس میں ٹکرا گئیں، ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب تین مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، افسوس ناک …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لوگوں اور ریسکیو کے عملے نے …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایمنسٹی اسکیم کیلئے رضاکارانہ اثاثے ظاہر کرنے کا آرڈیننس جاری کردیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگا،آرڈیننس کے تحت اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلیے ڈکلئریشن 30 جون تک جمع کروانا ہونگے، اسکیم کا اطلاق …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی طرح کی جنگ نہیں ہو رہی ہے۔ سرکاری حکام سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی مقابلے کی بجائے جذبے اور عزم و …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, جنوبی امریکا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، حملہ ایک اسرائیلی سکیورٹی فرم کی جانب سے کیا گیا، سافٹ ویئرز کی مدد سے واٹس ایپ پر ’ٹارگٹڈ‘ حملوں کا انکشاف ہو ا ہے ۔ ذرا ئع کے مطابق واٹس ایپ نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز نے واٹس ایپ …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں نرسوں کی جانب سے گزرشتہ سال بیہوشی والے ڈاکٹر پر تشدد کرنے کے کیس کا فیصلہ آگیا۔ تھرڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ میرپورخاص کی عدالت نے ڈاکٹر رمیش کی جانب درج کرائی گئی ایف آئی آر میں نامزد نرسوں سمیت تمام ملزمان کو …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) نیشنل ہائی وے بائے پاس مورو کے قریب میونسپل کمیٹی کے ملازم درخت سے سے پھندا لگی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے کے قریب میونسپل کمیٹی کے ملازم امیربخش سولنگی کی لاش کی اطلاع پر ورثہ موقع پر پہنچے اور لاش …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ غازی خان, کھیل
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پنجاب حکومت کی مثبت و تعمیری اور صحت مندانہ سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کا پختہ عزم کیے ہوئے ہے نوجوانوں و اسپورٹس سے وابستہ کھیل اور کھلاڑی کی پرزور اپیل و فرمائش پر وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم پی اے سردار فاروق امان اللہ خان دریشک …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار ماں اور 8 ماہ کا نومولود کچل کر جانبحق دیور اور دو بچے محفوظ ٹرالر ڈرائیور گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مورو کے قریب دادو روڈ گاوں باقر ابڑو کے پاس تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل …
مزید پڑھیں