Home / admin (page 704)

میرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ عید پر لیبر کالونی میں اپنی بیوی کو قتل کرنے والے ملزم شوہر کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنادی

 میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ عید پر لیبر کالونی میں اپنی بیوی رخسانہ جٹ کو قتل کرنے والے ملزم شوہر صفدر فاروق جٹ کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنادی۔ یاد رہے کہ مجرم نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا تھا دو …

مزید پڑھیں

یکم جولائی سے ملتان میں صوبائی سیکرٹریٹ فعال و بجث بھی علیحدہ مختص کریں گے۔ سردار فاروق امان اللہ خان دریشک

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیراعظم پاکستان عمران خان و پی ٹی آئی کے انقلابی منشور نیا پاکستان کے وثرن و ایجنڈہ کو تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن کیا جا رہا ہے عام آدمی کی تقدیر بدلنا مشن و ایجنڈہ ہے یکم جولائی سے ملتان میں صوبائی سیکرٹریٹ فعال …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ سندھ اسمبلی کی کوریج کرنے والے صحافی لائق تحسین ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کی ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس (سندھ ) کے وفد سے بات چیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری سے ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس (سندھ ) اے پی جے کے وفد نے انکے اسمبلی دفتر میں بدھ کے روز ملاقات کی اس ملاقات میں صدر اے پی جے ارباب چانڈیو، سیکرٹری جنرل وکیل راؤ، خزانچی اقتدار انور، سیکرٹری …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی ہدایات پر دھان کی کاشت پر پابندی پر عمل درآمد کے لئے تعلقہ سطح پر اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں کمیٹیاں تشکیل

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) حکومت سندھ کی ہدایات پر دھان کی کاشت پر پابندی پر عمل درآمد کے لئے تعلقہ سطح پر اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں کمیٹیاں تشکیل۔ کمیٹی میں ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ آف پولیس، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت، اسسٹنٹ انجنیئر محکمہ آبپاشی اور مختیار کار شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر بحریہ ٹاؤن میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت چار افراد جھلس کر شدید زخمی سول اسپتال منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر بحریہ ٹاؤن میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت چار افراد جھلس کر شدید زخمی سول اسپتال منتقل زخمیوں میں مکیش، ارجن، کرشن اور اشوک شامل۔ زخمی بچوں کا ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹین کو دیا گیا موقف …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی علم و تعلیم دشمن پالیسیوں کے باعث پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے ہزاروں اسکولوں کو گزشتہ تین ماہ سے فنڈز ریلیز نہ ہوسکے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) تبدیلی سرکار و پنجاب حکومت کی علم و تعلیم دشمن پالیسیوں کے باعث پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے ہزاروں اسکولوں کو گزشتہ تین ماہ سے فنڈز ریلیز نہ کر کے لاکھوں اساتذہ و پیف اسکول مالکان کے گھروں کے چولھے بند کرکے ان …

مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی، ٹوپیوں، تسبیح، جائے نماز کی فروخت میں کمی آگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام کی قوت خرید متاثر ہونے کے باعث رواں سال رمضان المبارک کے دوران مختلف اقسام کی ٹوپیوں، تسبیح، جائے نماز کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بیس سے پچاس فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی ایک اور بڑی کرپشن سامنے آگئی، زکوٰۃ کے پیسے بھی نہ چھوڑے۔ شاہین شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی صدر شاہین شیخ سندھ بینک کی اندھی لوٹ گھسوٹ کے معاملے پر اظہار برہمی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ کہا ہے کہ روٹی کپڑا مکان کے نعرے لگانے والی جماعت نے خود تو کچھ دیا نہیں مگر اب غریبوں کی زکواۃ پر بھی …

مزید پڑھیں

الیکڑانک تسبیح کا رجحان بڑھنے لگا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چین کی تیار کردہ الیکڑانک تسبیح کا رجحان بڑھنے لگا۔ ماہ رمضان کے دوران باقاعدگی کے ساتھ آیات کریمہ، درود شریف کا ورد اور مختلف دیگر وظائف کرنے والے افراد میں چین کی تیار کردہ الیکٹرانک تسبیح کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ جس کے …

مزید پڑھیں

سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں حکومت سندھ کی تھریٹ کمیٹی نے 232 اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں حکومت سندھ کی تھریٹ کمیٹی نے 232 اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ 232 شخصیات میں خورشید شاہ، ڈاکٹر عاصم حسین، شیری رحمان، خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر فیصل واوڈا، علی حیدر …

مزید پڑھیں