تازہ ترین
Home / اہم خبریں / رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد، سب سے زیادہ پاکستانی معتمرین حجاز مقدس پہنچے

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد، سب سے زیادہ پاکستانی معتمرین حجاز مقدس پہنچے

جدہ (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔ پوری دنیا میں مسلمان بابرکت مہینے میں روزہ رکھ رہے ہیں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، اس ماہ میں لوگ نیکی و فلاح کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اس بابرکت مہینے کا دوسرا عشرہ شروع ہوگیا ہے اور ماہ مقدس میں اس عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی معتمرین حجاز مقدس پہنچے ہیں، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا اور تیسرے پر بھارت، مصر اور الجیریا کے شہری شامل ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Olympic Association⁠ Holds Grand Ceremony in Honour of Ms. Sana Ali

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter Sindh Olympic Association organized a prestigious and colorful ceremony at thعSindh …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے