Home / admin (page 657)

پاکستانی ریاست کا وژن مدینہ ریاست کے ماڈل کو اپنانا ہے۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں اطلاعات کی مکمل آزادی ہے۔ وہ جمعرات کی سہ پہر اسلام آباد میں تقسیم ایوارڈر تقریب سے خطاب کررہے تھے جہاں ٹی وی چینلز کے نمائندوں کو عوامی بہبود کے پیغامات نشر کرنے پر ایوارڈ دئیے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اپنے لندن کے دورے کے دوران برطانیہ کی سول اور ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی دلچسپی اور دفاع کے امور سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی جائے گی۔ …

مزید پڑھیں

ملک میں کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اور مینوفیکچرنگ سیکٹر کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم سے بزنس کمیونٹی کی ملاقات میں عقیل کریم ڈھیڈی، محسن سنگانی، احمد چنائے، دارو خان، زبیر طفیل، زبیر موتی والا، جاوید بلوانی، علی حبیب اور ایس ایم منیر موجود تھے۔ جبکہ وزیر توانائی، مشیر خزانہ، وزیر مملکت حماد اظہر، ڈاکٹر عشرت حسین، مشیر تجارت اور …

مزید پڑھیں

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ ٹرینوں کے ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق متعدد زخمی

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ ٹرینوں کے ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ حادثے کی وجہ سے مال گاڑی کی کچھ بوگیاں …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے قلب کی 24 …

مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچنے والا کارکن شہباز شریف کی گاڑی کی زد میں آ کر زخمی

لاہور (بیورو رپورٹ) سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچنے والا کارکن شہباز شریف کی گاڑی کی زد میں آ کر زخمی ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈر نے اتفاق اسپتال جاکر کوٹ لکھپت جیل کے باہر زخمی ہونے والے کارکن کی عیادت کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف …

مزید پڑھیں

امیر قطر کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) امیر قطر شیخ تمیم حمد الثانی کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے اور امیر قطر کو نتھیا گلی لے جانے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیر قطر ہفتہ کی دوپہر کے بجائے شام کو پاکستان پہنچیں گے،جہاں وزیراعظم …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث، اسد عمر اپنی حکومت پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سابق وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ چینی پر ٹیکس بڑھانا نامناسب ہے، چینی پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینا چاہیے اور چینی کی قیمت بڑھانے پر تحقیقات کی جائیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد عمر …

مزید پڑھیں

پکڑ دھکڑ اور حساب کتاب بند کرکے آگے کی بات کی جائے۔ آصف زرداری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ بیٹھ کر معاشی پالیسی پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اگر بجٹ اتنا ہی اچھا ہے تو …

مزید پڑھیں

سندھ کرپٹ ترین صوبہ، بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں ہوتا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سندھ کرپٹ ترین صوبہ، بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں ہوتا، سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس، سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ کرپٹ ترین صوبہ ہے جہاں بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام …

مزید پڑھیں