اگست 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر پولیس نفری …
مزید پڑھیں اگست 12, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں گزشتہ رات سے جاری بارش نے تباہی مچا دی ہے شہر کی اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث سڑکیں، ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں۔ بارش کی وجہ سے شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا …
مزید پڑھیں اگست 8, 2019 اہم خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی, کراچی
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی خطرناک خامیاں سامنے آگئیں، محققین نے مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے اندر ایک ایسی سیکیورٹی خامی کا پتا لگایا ہے جس کے ذریعے آپ کے بھیجے گئے میسج کے ایک ایک لفظ کو تبدیل کرکے آپ کے نام سے پھیلایا جاسکتا ہے۔ …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی اہم اور تاریخی شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ کو خوبصورت اوربہتر بنایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں حکومت سندھ نے منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ اوراس پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ منصوبہ کے تحت شاہراہ کو خوبصورت بنایا جائے …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 آرٹیکل
ضمیر کی منڈی تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں 36 ووٹ 64 ووٹوں پر بھاری پڑے، سینٹ میں ”باپ“ (بی اے پی) نے معرکہ مار لیا اور تحریکِ انصاف نے ”ایویں خوامخواہ“ کوئلوں کی دلالی میں مُنہ کالا کر لیا۔ نیا پاکستان بنانے والوں نے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ اور ڈی جی ملٹری آپریشنز نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے کلسٹر بم …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے انقلابی گارڈز فورس نے خلیجِ فارس سے عرب ریاستوں کو تیل اسمگل کرنے والے غیرملکی آئل ٹینکر کو عملے سمیت اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر میں 7 لاکھ لیٹر سے زائد تیل موجود تھا جبکہ اس پر سات …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پینسٹھویں ایئرمارشل نورخان قومی ہاکی چیمپین شپ، نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس فائنل میں پہنچ گئیں، واپڈا کلر اور وائٹس کو شکست، سیمی فائنل کے مہمانان خصوصی 1984 اولمپکس کے فاتح کپتان منظور جونیئر اور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر ستارہ …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس ایک ایسا شعبہ آئے جس میں جتنا بھی انویسٹ کیا جائے کم ہے اور خدا نے ہمیں جو منصب دیا ہے اس کے ذریعے ہم اس شعبے کی بھلائی کے لئے جو کام بھی کر سکتے ہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی پونے 6 نمبر کی اب دیگر علاقوں کی طرح دکانیں بھی محفوظ نہیں رہی ہیں اسٹریٹ کرائم تو عروج پہ ہے۔ گزشتہ روز سے کورنگی پونے 6 کے علاقے میں کافی دکانداروں کی دکان کے تالے توڑ کر دکانوں کو لوٹا جارہا بل آخر …
مزید پڑھیں