تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں علاقہ تلمبہ میں کوٹ اسلام کے قریب ٹرک رکشے پر الٹنے سے دو افراد زخمی

میاں چنوں علاقہ تلمبہ میں کوٹ اسلام کے قریب ٹرک رکشے پر الٹنے سے دو افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں علاقہ تلمبہ میں کوٹ اسلام کے قریب ٹرک رکشے پر الٹنے سے دو افراد زخمی۔ تیز رفتاری کی وجہ سے ٹرک بے قابو ھو کر رکشے پر چڑھ گیا ریسیکو 1122 کے جوان موقع پر پہنچ گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے