تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کوعمر قید کی سزا سنادی

میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کوعمر قید کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کوعمر قید کی سزا سنادی، 2018 میں جھڈو پولیس اسٹیشن میں محمد صادق رستمانی کے قتل کی ایف آئی آر میں نامزد گرفتار ملزم علی مراد ٹنگڑی کو قتل کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے جبکہ مقدمے میں نامزد ایک اور ملزم محمد ایوب ٹنگڑی کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا گیا، مقدمہ مقتول کے بیٹے عزیز اللہ رستمانی کی مدعیت میں درج ہوا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے