تازہ ترین
Home / اہم خبریں / افریقہ کی بہترین ایئر لائن کا ایوارڈ ایئر موریشس کو مل گیا

افریقہ کی بہترین ایئر لائن کا ایوارڈ ایئر موریشس کو مل گیا

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمد عمر) ایئر موریشس کا ایک اور سنگ میل، افریقہ کی بہترین ایئر لائن کا ایوارڈ گزشتہ رات ایئر موریشس کو مل گیا۔ ایئر موریشس کو یہ ایوارڈ سی ای او کلب نیٹ ورک کی جانب سے دیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے