Home / اہم خبریں / میرپورخاص ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف ایکشن، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 16 مختلف گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور مجموعی طور پر 6,500 روپے کے جرمانے کیئے گئے

میرپورخاص ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف ایکشن، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 16 مختلف گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور مجموعی طور پر 6,500 روپے کے جرمانے کیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور قائم مقام ایس ایس پی ضلع میرپورخاص احمد عبداللہ کے خاص احکامات کی روشنی میں ضلع میرپور خاص میں ٹریفک نظام میں بہتری لانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف ایکشن لیا گیا اور ان کو فوری طور پر چالان کیا گیا، جبکہ ٹریفک قوانین کی پاسداری و عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے، بریک لائٹس نہ ہونے والے گاڑیوں (ٹریکٹر ٹرالی، گدھا گاڑیوں اور چنگچی رکشہ) میں چمک پٹی لگائی گئی، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 16 مختلف گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور مجموعی طور پر 6,500 روپے کے جرمانے کیئے گئے، جبکہ جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرائی گئی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے