Home / admin (page 51)

کراچی میں 17 دسمبر کو گیس کی بندش کے خلاف احتجاج کریں گے، کراچی کے ہر ضلع میں دھرنے دیں گے۔ جاوید ناگوری جنرل سیکریٹری پی پی پی کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کی غلط پالیسیوں، نااہلیت، کرپشن اور گیس کی بندش کے باعث پورا ملک مہنگائی بے روزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے پی پی پی کراچی …

مزید پڑھیں

یوم جناح آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ ایونٹ کے تیسرے میچ میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے ڈسٹرکٹ کیماڑی کو 4-9 سے شکست دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور آفیشل اسپانسر ٹاپ سٹی کے تعاون سے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں جاری یوم جناح آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز ایونٹ کے دوسرے میچ …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں میوزک اور اسٹینڈ اپ کامیڈی کا رنگارنگ میلہ سکویڈ نائٹ اٹھارہ دسمبر کو سجے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 18 دسمبر بروز ہفتہ دنیائے موسیقی کا رنگا رنگ میلہ سکویڈ نائٹ سجے گا، جس میں پاپ اینڈ راک، فوک اینڈ اسٹینڈ اپ کامیڈی کے مختلف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، سکویڈ نائٹ میں پاکستان کے نامور میوزک …

مزید پڑھیں

سندھ کا سب سے بڑا مسئلہ شدید پانی بحران ہے، ارسا صوبہ سندھ کو معاہدے کے مطابق پانی فراہم نہیں کر رہا۔ صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کا سب سے بڑا مسئلہ شدید پانی بحران ہے، ارسا صوبہ سندھ کو 1991 کے معاہدے کے مطابق پانی فراہم نہیں کر رہا جس کے باعث بلوچستان، رائس کینال اور دادو کینال …

مزید پڑھیں

کرپشن سے پاک پاکستان کے عنوان سے نیب سکھر کے زیر اہتمام (منی اولمپک گیمز) تائی کوانڈو چمپئن شپ 2021 کا انعقاد

سکھر (اسپورٹس رپورٹر) کرپشن سے پاک پاکستان کے عنوان سے نیب سکھر کے زیر اہتمام (منی اولمپک گیمز) تائی کوانڈو چمپئن شپ کا انعقاد ہوا، چمپئن شپ تقریب میں ایڈمنسٹریٹر علی رضا انصاری ، ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب سکھر، فیصل ہادی، مختیار کار سکھر بابر علی بلو نے شرکت کی، منی …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کراچی کے لوگوں کی ہمدرد نہیں، ایم کیو ایم کراچی میں خون ریزی کرکے اپنی سیاسی دکان چمکانا چاہتی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کا قانون اور نظام اتنا آسان نہیں کہ ہر انسان کو سمجھ سکے، بدقسمتی سے اسکو بنیاد بنا کر انتشار پیدا کیا جارہا ہے۔ ایم کیو ایم کراچی کے لوگوں کی ہمدرد نہیں ہے، …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹنڈو آدم میں اسپورٹس ویک کا اختتام، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر ملک امام الدین شوقین تھے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹنڈو آدم میں اسپورٹس ویک کا اختتام، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین آئل اینڈ گیس سوشل ڈویلپمنٹ کمیٹی سانگھڑ سینیٹر ملک امام الدین شوقین تھے۔ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹنڈو آدم پہنچنے پر امام الدین شوقین کا اسٹوڈنٹس اور …

مزید پڑھیں

پی ایچ سی، ایس آر آئی، جے آئی سی اے پروجیکٹ” کے وفد کا ضلع تورغر کا مختصر دورہ۔ ڈی ایچ او تورغر نے وفد کو بریفنگ دی

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پی ایچ سی، ایس آر آئی، جے آئی سی اے پروجیکٹ” کے وفد کا ضلع تورغر کا مختصر دورہ۔ وفد میں مسٹر تاکاہاروکیدا چیف ایڈوائزر، مس ناؤ سیٹو ہیلتھ پلاننگ، ماہر ڈاکٹر عدنان اور خرم پروجیکٹ افسران شامل تھے۔ ڈی ایچ او تورغر نے وفد کو …

مزید پڑھیں

سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں پائی جانیوالی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ …

مزید پڑھیں

کاٹی کا شرح سود میں 1 فیصد اضافہ پر تشویش کا اظہار، شرح سود بڑھانے سے مہنگائی پر قابو نہیں پایا جاسکتا۔ سلمان اسلم صدر کاٹی

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی مزید بڑھا کر 9.75 فیصد مقرر کرنے سے مہنگائی میں مزید …

مزید پڑھیں