Home / admin (page 456)

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی جانب سے پاکستان بمقابلہ سری لنکا سیریز کی کوریج کے سلسلے میں پاکستان آئے سری لنکن صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی جانب سے سری لنکن صحافیوں کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سری لنکا سے آۓ ہوۓ تمام صحافیوں …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں صوبائی وزراء و مشیر کھلی کچہریاں منعقد کرکے عوام کے مسائل سنکر ان کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کمیونٹی ہال نوشہرو فیروز میں کھلی کچہری کے دوران عوامی مسائل سنے اور موقع پر ہی انکے حل کیلئے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر رہنما پپپلز پارٹی اور سابق وزیر قانون …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ضلع سانگھڑ کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں خواتین اور بچوں کا مفت معائنہ، ادویات کی مفت فراہمی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ضلع سانگھڑ کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد سینکڑوں خواتین اور بچوں کا مفت معائنہ اور ادویات فراہم کیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سانگھڑ سید دوست علی شاہ کی ہدایت پر ٹنڈو آدم کے نزدیک …

مزید پڑھیں

آر پی او ہزارہ کی اصلاحات کو صوبہ بھر میں نافذ کیا گیا جو ہزارہ کے لئے ایک اعزاز ہے۔ سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ پولیس جیسے اہم محکمہ کے رویوں میں تبدیلی میرٹ، قانون کی بالادستی اور اصلاحات ماضی میں نہیں دیکھی گئیں یہ ہی تبدیلی ہے جس کا وعدہ عوام سے عمران خان نے کیا تھا سابقہ حکومتوں میں …

مزید پڑھیں

دروش میں بھی سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں جلسہ، نعرے بازی بھی کی گئی۔ مشرف کو محسن چترال کے نام سے یاد کیا گیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو جب سے سزائے موت سنائی گئی ہے اسی دن سے چترال میں ان کے حق میں کسی نہ کسی علاقے میں جلسہ جلوس ضرور ہوتا ہے۔ مگر ان سب میں سب سے بڑا جلسہ تاریحی شہر دروش …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت سندھ کی ترقی کے لیے مختلف پیکیجز لارہی ہے اس سے سندھ کی عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔ رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر حنید لاکھانی نے کہا کہ کراچی کے ساتھ ناانصافی کرنے والے حکمران عوام کی تکالیف سے عاری ہیں صوبے بھر میں لوگوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے سندھ حکومت سواء کرپشن کے کچھ نہیں کررہی ہے …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کے لئے عثمان طاہری صدر اور حسین طاہری جنرل سیکریٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کے ترجمان سجن علی طاہری کے مطابق حیدرآباد میں صاحبزادہ جعفر صادق طاہر کی زیر قیادت روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کا سالانہ کنونشن منعقد ہوا جس میں روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کی نئی باڈی کا اعلان …

مزید پڑھیں

کیڑے مار مہم چلانے سے کیا حاصل؟ پہلے وڈیرہ شاہی میں موجود کرپشن کے کیڑے مارے جائیں۔ 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کا پیٹ کی بیماریوں سے بیمار ہوجانا کرپشن کا شاخسانہ ہے۔ رہنماء پی ڈی پی رفیق خاصخیلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر نائب صدر رفیق احمد خاصخیلی اور پاسبان صوبہ سندھ کے ضلعی صدور سلطان خاصخیلی، حاکم علی پالاری، خلیل احمد پالاری اور نور محمد چانڈیو نے ان اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ملک بھر میں ایک کروڑ 70 …

مزید پڑھیں

اگر چترال میں متبادل ایندھن کا بندوبست نہیں کیا گیا تو 30 سال بعد دوربین میں بھی درخت نظر نہیں آئیںگے۔ چترال کو سالانہ 4186000 من لکڑی کی ضرورت ہے جبکہ پیداوار انتہائی کم

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں عام طور پر لوگ گھروں، دفاتر میں، ہوٹل، اداروں میں سردی سے بچنے اور کھانا پکانے کیلئے جلانے کی لکڑی استعمال کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے جنگلات پر بہت دباؤ ہے اور جنگلات بہت تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں …

مزید پڑھیں

سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیٹرز اور گیزر کی فروخت میں اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان ضلع بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی ہیٹرز اور گیزر کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے، گیس کی لوڈشیڈنگ اور قیمت میں اضافہ کے بعد علاقہ مکین گیس کی بجائے بجلی اور سولرز سے چلنے والی اشیاء کو …

مزید پڑھیں