دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہ انڈیا میں شہریت کے حوالے سے آنے والے بل سے شہروں اور صوبوں میں بے چینی پھیلی گئی …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں میں کرسمس بازار لگا دیئے گئے ہیں . جہاں مسیحیوں کمیونٹی کیلئے آٹے کا 10 کلو گرام وزنی تھیلا خصوصی سبسڈی پر 290 روپے میں دستیاب ہوگا اور اسی طرح دیگر اشیاء خورد و نوش …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) چارسدہ سرڈھیری پولیس کی کامیاب کاروائی۔ قتل کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار۔ کیس میں پہلے سے تین ملزمان گرفتار ہیں۔ ملزم نے باہم صلح مشورہ ہوکر بذریعہ اسلحہ آتشین اسد کو قتل کیا۔ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ آلہ قتل بھی …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ کرسمس کے حوالے سے حکومت سندھ کے انتظامات قابل تعریف ہیں۔ ملک میں بسنے والی اقلیتی برادری کو برابر کا شہری سمجھنا پیپلز پارٹی کے منشورکا حصہ ہے۔ ملک کے …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، بازاروں میں بھی خریداروں کا رش بڑھ گیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد کرسمس کے حوا لے سے خرید و فروخت میں مصروف، تفصیلات کے مطابق دسمبر کے آتے ہی کرسمس کی …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ میں سندھ حکومت کے وزراء کی کھلی کچہریوں کے حوالے سے ا پنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت کو بارہ سالوں کے بعد عوام …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 آرٹیکل
آئین بالا دست ہے تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں امیرالمومنین حضرت عمرؓ کا قول ہے ”کسی کی وجاہت کے خوف سے اگر عدل کا پلڑا اُس کی طرف جھک جائے تو پھر قیسر وکسریٰ کی بادشاہت اور اسلامی حکومت میں کیا فرق رہ گیا“۔ اسلامی حکومت کی بنیاد ہی …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) شیخ عمر ریحان کا کہنا ہے کہ مسائل میں گھری صنعتیں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتیں، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ایسے فیصلوں کو روکنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اوگرا …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کالم نگار، انجمن تاجران خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب صدر سہیل اعظمی نے اپنے بیان میں کہا کہ تبدیلی سرکار نے ڈیڑھ سال کے دور حکومت میں یوٹیلٹی بلز پر ٹیکسوں کی بھرمار کرکے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس رکھا ہے اب …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد انٹر چینج پر ایک ارب 20 کروڑ خرچ آئے گا جس کا ڈیزائن چائینز انجینئیرز کی مدد سے مفت تیار کروایا ہے ایبٹ اباد کی سیاسی قیادت اس پر کام شروع کروائے یہ شہر …
مزید پڑھیں