Home / admin (page 437)

پاکستان فٹ بال ٹیم کا 15 روزہ تربیتی کیمپ کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں اختتام پزیر۔ ٹیم دورہ ملائیشیا کے لئے روانہ ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی نگرانی میں پاکستان فٹ بال قومی ٹیم کا پہلا تربیتی کیمپ راولپنڈی کے کے آر ایل اسٹیڈیم میں 15 روز بعد اختتام پزیر ہوا۔ کیمپ 2 جنوری کو شروع ہوا اور 16 جنوری کو اختتام پذیر ہوا۔ یہ کیمپ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے ماہی گیر دنیا کو بھارت کا وہ مکروہ چہرہ دکھانا چاہتے ہیں۔ چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہی گیروں کا اظہار یکجہتی ء کشمیر کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ ء عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے کہا ہے کہ پچھلے 72 سال سے بھارتی ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کا پاکستان سے رشتہ کیا …

مزید پڑھیں

این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سجاس بلوز نے سجاس ریڈ کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی شاہد انصاری نے 66 گیندوں پر شاندار سینچری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل سجاس بلوز اور سجاس ریڈز کے درمیان نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلا گیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سجاس ریڈز نے ان فارم بیٹسمن شاہد انصاری کے جارحانہ بیٹنگ کی مدد سے …

مزید پڑھیں

وزیر آباد کے قریب ہری پور ریلوے اسٹیشن کے گودام میں آگ لگنے کا واقعہ، 12 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ کے شعلے بے قابو

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) وزیر آباد کے قریب ہری پور ریلوے اسٹیشن کے گودام میں آگ لگنے کا واقعہ، 12 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ کے شعلے بے قابو، ریسکیو حکام کے مطابق آگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ریسکیو کی 11 گاڑیاں آگ پر قابو …

مزید پڑھیں

کراچی سے آواران جانے والی مسافر وین حب مین آر سی ڈی روڈ موسی ہوٹل کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی، تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جانبحق، متعدد افراد زخمی

حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) حب مین آر سی ڈی روڈ موسی ہوٹل کے قریب کراچی سے آواران جانے والی ویگن اور ٹرالر میں تصادم،1 شخص جانبحق، متعدد زخمی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، زخمیوں اور نعش کو ایدھی ایمبولینسس کے ذریعے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا …

مزید پڑھیں

مفید مشورے تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

مفید مشورے تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں ہمیں یقین ہو چلا کہ یہ حکومت اپنی ”مدت ملازمت“ پوری کرے گی۔ جب ”اصلی تے وَڈے“ حاکموں کی سرپرستی پہلے سے بھی زیادہ ہو اور اپوزیشن کے غبارے سے ”پھوک“ نکلنے کے بعد وہ مرے ہوئے چوہوں کی مانند ہو تو …

مزید پڑھیں

واہ کینٹ میں 11 سالہ معذور بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پولیس نے واہ كینٹ میں 11 سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے درندہ صفت انسان كو گرفتار كرلیا۔ پولیس ترجمان كے مطابق پوٹھوہار ڈویڑن پولیس نے 11 سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے ملزم رفیق كو گرفتار كرلیا۔ متاثرہ بچی سامان …

مزید پڑھیں

مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچرل ویلفئر سوسائٹی کی جانب سے سہہ روزہ چوتھا سندھ ثقافتی میلہ ٹنڈو آدم میں شروع ہوگیا، میلے کا افتتاح محکمہ اسپورٹس کے صوبائی سیکریٹری و دیگر نے کیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچرل ویلفئر سوسائٹی کی جانب سے سہہ روزہ چوتھا سندھ ثقافتی میلہ ٹنڈو آدم میں شروع ہوگیا، میلے کا افتتاح محکمہ اسپورٹس کے صوبائی سیکریٹری سید امتیاز علی شاہ، سید جمال شاہ و دیگر نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں دیگر مہمانوں میں …

مزید پڑھیں

این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل لائن اپ مکمل، پہلے سیمی فائنل میں سجاس ریڈ کا مقابلہ سندھ ٹی وی سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سجاس بلوز اور سچل ٹائمز آمنے سامنے ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئے، آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں سجاس ریڈ کا مقابلہ سندھ ٹی وی سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سجاس بلوز اور سچل ٹائمز آمنے سامنے ہونگے، تفصیلات …

مزید پڑھیں

چترال میں برف باری رحمت کی بجائے عوام کیلئے زحمت کا باعث بنتی ہے۔ بازار میں جلانے کی لکڑی ناپید، گیس اور بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے لوگ خود کو گرم نہیں رکھ سکتے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں جب برف باری ہوتی ہے تو کاروبار زندگی ٹھپ ہوکر رہ جاتا ہے۔ لوگ شدید سردی کی وجہ سے گھروں میں قید ہوکر رہ جاتے ہیں، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر اور بازار میں رش بہت کم ہوتا ہے۔ یہاں کے …

مزید پڑھیں