Home / اہم خبریں / پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال، مطالبات کے حق میں سول ہسپتال میرپورخاص میں او پی ڈیز کی تالا بندی کرکے ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دیا

پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال، مطالبات کے حق میں سول ہسپتال میرپورخاص میں او پی ڈیز کی تالا بندی کرکے ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال شروع، اپنے مطالبات کے حق میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کی سول ہسپتال میں او پی ڈیز کی تالا بندی کرکے سول ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دیا گیا ، احتجاجی کیمپ میں پیرا میڈیکل کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران احند علی راھموں، اعجاز حسین کانیو، مختیار خاصخیلی، نظیر ڈیتھو، عبدالسلام قریشی نے سندھ حکومت سے فوری طور پر سروس اسٹریکچر کی بحالی، ریکوری لیٹر کینسل کرنے ٹائم اسکل دینے سمیت دیگر مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے