Home / admin (page 436)

کراچی میں زیادہ تر ہاؤسنگ سوسائٹیاں غیر قانونی ہیں کے ڈی اے کے کرپٹ افسران قوانین کی دھجیاں اڑارہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے محکمہ اینٹی کرپشن سے کے ڈی اے (ایس بی سی اے) افسران کیخلاف تحقیقاتی کمیٹٰی بنانے کا مطالبہ کردیا رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ کراچی میں قبضہ مافیا کے سرگرم ہونے کی وجہ …

مزید پڑھیں

سجاس کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا پرامن امیج اجاگر ہو رہا ہے۔ ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون اور حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سجاس نے گزشتہ چار برس کے دوران اپنے ممبران اور اسپورٹس برادری کی جس طرح خدمت کی ہے اسے دیکھ کر میرے اندر بھی سجاس کا ممبر بننے کی …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی بہترین کوشش۔ بچیوں کی شادی کے بنائے گئے زیورات چوری کرنے والے واپڈا اہلکار سمیت دو ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سولہ جنوری 2020 رات کو ریلوے کالونی سے رمیش کے گھر میں ہونے والی چوری کی بڑی واردات کے ملزمان حیسکو (واپڈا اہلکار) ملزم ونود کمار اور متاثر رمیش کے قریبی رشتے دار کامران کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزمان نے …

مزید پڑھیں

ڈی ایم سی سنیٹرل اسپورٹس فیسٹیول، آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کے افتتاح کے مہمان خصوصی چیئر مین ڈی ایم سی سنیٹرل ریحان ہاشمی ہونگے۔ سیکریٹری کاشف احمد فاروقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی سنیٹرل اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد 21 جنوری 2020 کو نارتھ کراچی جیمخا نہ گراؤنڈ میں کیا جائیگا جس میں 120بوائز اینڈ گرلز میں جونیئر یوتھ اور سنیئر کے 10،10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے دیھ 251 گاؤں میں حوالدار محمود خان کے سرکاری پرائمری اسکول کی چھت کا پلاسٹر دوران کلاسز گر گیا، کلاس میں موجود بچے اور اساتذہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے دیھ 251 گاؤں حوالدار محمود خان کے سرکاری پرائمری اسکول کی چھت کے پلاسٹر دوران کلاسز گر گئے، کلاس میں موجود بچے اور اساتذہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ اسکول کی خستہ حال بلڈنگ وزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی …

مزید پڑھیں

تنظیم بانہہ بیلی کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس آمد۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے قائم کردہ ڈسپلے سینٹرز میں عوام کی عدم دلچسپی پر بات چیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تنظیم بانہہ بیلی کے وومن لیڈر شپ گروپ کے ضلعی کوآرڈینیٹر محمد بخش کپری، رفیق لغاری، محترمہ رضیہ اور محترمہ ناہید اختر ایڈوکیٹ پر مشتمل ایک وفد نے ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس کا دورہ کیا اور متحدہ رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس …

مزید پڑھیں

ہائی پروفائل بی بی مری مرڈر کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان عدم ثبوت کے باعث بری ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہائی پروفائل بی بی مری مرڈر کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان عدم ثبوت کے باعث بری ہوگئے۔ چھ ماہ قبل بی بی مری کے واقعے کا مقدمہ کھان پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی محمد وارث کی مدعیت میں ملزمان ایاز علی، مراد علی اور …

مزید پڑھیں

پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال، مطالبات کے حق میں سول ہسپتال میرپورخاص میں او پی ڈیز کی تالا بندی کرکے ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال شروع، اپنے مطالبات کے حق میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کی سول ہسپتال میں او پی ڈیز کی تالا بندی کرکے سول ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دیا گیا ، احتجاجی …

مزید پڑھیں

سندھ کے گوداموں میں پڑی 8 لاکھ ٹن گندم میں سے چار لاکھ ٹن گندم پیپلزپارٹی کے چوہے کھا گئے، سندھ حکومت کو چونتیس روپے کلو کا آٹا دیا گیا اسی روپے کلو آٹا کیوں بک رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انصاف ہاؤس کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی، پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

ہماری ذمہ داری ہے ہم سندھ حکومت کی کارکردگی پر روزانہ چارج شیٹ پیش کریں گے۔ صحت، تعلیم، بلدیات، سمیت تمام محکموں میں کرپشن جو بے نقاب کریں گے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے کہا پولیس آفیسر ڈاکٹر رضوان نے کچھ کلین شیو وزراء پر الزامات لگائے ہیں۔ عوام وزاء کی رپورٹس پر …

مزید پڑھیں