Home / admin (page 42)

پاکستان بنے 73 سال گزر گئے مگر کریم آباد چترال کی سڑک اب بھی نہ بن سکی۔ علاقے کے عوام ابھی بھی اپنی مدد آپ کے تحت اس سڑک کی مرمت کرتے ہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پاکستان بنے 73 سال گزر گئے مگر وادی کریم آباد اور سو سوم کی سڑک ابھی تک نہ بن سکی۔ 13000 آبادی پر مشتمل اس خوبصورت وادی کے لوگ اب بھی سڑک سے محروم ہیں۔ کریم آباد ڈیویپلمنٹ مومنٹ کے رہنماء عیسیٰ خان نے بتایا …

مزید پڑھیں

چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سی آئی بی جی واریرز اور آڈٹ اسپارٹنس کی جیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا میچ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ جس میں سی آئی بی جی واریرز نے ویسٹ ریجن کو 28 رنز سے شکست فاش کیا۔ اسپورٹس اینڈ ایونٹ مینجر انور فارقی نے ایس …

مزید پڑھیں

علیحدہ وطن کے خواب کی تکمیل، تحریک آزادی کے رہنماؤں کا لازوال کارنامہ ہے۔ چیئرمین پی کیو آئی جسٹس (ر) وجیہہ الدین

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے رہنماؤں نے مسلمانوں کے لئے ایک الگ وطن کی جس تحریک کا آغاز کیا تھا اس کو قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے مملکت خداداد پاکستان کی صورت میں پایہ …

مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی کے لئے جدید پبلک ٹرانسپورٹ ناگزیر ہے، گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے آزمائشی سفرکاخیرمقدم کرتے ہیں۔ الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے آزمائشی سفر کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ جب تک کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام درست نہیں ہوگا، اس وقت تک کوئی …

مزید پڑھیں

چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایس کیو جی نے ایچ آر ہائی رائزر کو اور ساؤتھ ریجن نے بورڈ فلکن کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا میچ جوکہ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ ایس کیو جی نے ایچ آر ہائی رائزر کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ اس میچ کے مہمان خصوصی ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع …

مزید پڑھیں

سجاس اسپورٹس جرنلسٹس کے ساتھ کھلاڑیوں کے حق کے لئے آواز اٹھانے والی ملک کی واحد تنظیم ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات و لیبر حکومت سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس کے تحت ایوارڈ کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کی صدارت صوبائی وزیر اطلاعت و لیبر سعید غنی نے کی، تقریب میں سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی …

مزید پڑھیں

مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر ٹنڈو آدم میں مہاجر یوتھ ونگ کی جانب سے ریلی کا انعقاد، بزرگوں و نوجوانوں کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر ٹنڈو آدم میں مہاجر یوتھ ونگ کی جانب سے ریلی کا انعقاد، بزرگوں و نوجوانوں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق مہاجر کلچر ڈے کے حوالے سے ٹنڈو آدم میں مہاجر یوتھ ونگ کی جوہر آباد سے ریلی نکالی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں کھاد کی قلت ختم نہیں ہوئی کسانوں اور سیاسی تنظیموں کا احتجاج جاری، مختیار کار اور عملہ آفس سے غائب

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں کھاد کی قلت ختم نہیں ہوئی کسانوں اور سیاسی تنظیموں کا احتجاج جاری، مختیار کار اور عملہ آفس سے غائب، کھاد کی بلیک پر فروخت جاری ہے، ایس یو پی کی انڈس ہائی وے سے احتجاجی ریلی۔ مختیار کار آفس کے سامنے توا اٹھا …

مزید پڑھیں

چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ آغاز آج سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ 7 اپریل کو لاک ڈاؤن سے متاثر ہوئے تھے۔ آج بروز ہفتہ سے دوبارہ شروع ہو رہے ہیں ٹورنامنٹ کے میچز نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس اور یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے …

مزید پڑھیں

منی بجٹ، پاکستانی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، میڈیا پر قرض واپس کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہو رہا ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ منی بجٹ، پاکستانی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ میڈیا پر قرض واپس کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہو رہا ہے، سچ سامنے لانے نہیں دیا جا …

مزید پڑھیں