فروری 11, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جرمن خاتون سات روز پہلے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شوہر کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں۔ ایف آئی اے کے ڈی پورٹ کرنے کے فیصلے پر جینیفر ووگٹ آبدیدہ ہوگئیں اور جانے سے انکارکردیا بعد ازاں ایف آئی اے نے انٹری ویزہ دے دیا، تفصیلات …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 Home, اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹیوں کے چانسلر/ گورنر خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری جامعات …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر تن مہاتیر بن محمد نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل کے ساتھ مل کر تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔ بین الاقوامی پارلیمانی القدس پلیٹ فارم کی تیسری کانفرس …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 15 ارب روپے کے مہنگائی ریلیف پیکج کا اعلان اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے۔ یہ فی کس 75 روپے بنتے ہیں، ان پیسوں میں غریب عوام نہائے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہزارہ پولیس کی تاریخ میں پہلی بار سوشل میڈیا پر آپ کا ڈی پی او آپ کے ساتھ براہ راست عوام کے مسائل کا ان کی دہلیز پر حل کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ جاوید اقبال وزیر دو گھنٹے تک فیس …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان کی صدر، نیورولوجسٹ اور ماہر امراض مرگی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی جان لیوا مرض نہیں مگر جعلی ادویات مریضوں کی جان لے سکتی ہیں۔ جعلی ادویات، دواﺅں کی قلت اور بلیک مارکیٹنگ صرف مریضوں کے لئے ہی نہیں …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پشاور تعلیمی بورڈ نے امتحانات میں امیدواروں کے لیے موبائل ایپ متعارف کروا دی۔ صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان نے افتتاح کیا۔ صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہم جتنی زیادہ چیزوں کو ڈیجیٹلائز کریں گے اتنی …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے ملتان کے معروف مذہبی سکالر سید مجاہد عباس گردیزی کے نانا کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم تعمیرشدہ گھروں کو مسمار کرنے سے پہلے متبادل فراہم کیا جائے۔ لوگوں کو بے گھر ہونے سے بچایا جائے افسران …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ اچانک سول ہسپتال پہنچ گئے۔ سول ہسپتال میں دل کے بڑے ادارے این آئی وی سی ایچ ڈی کے قیام کے سلسلے میں شعبہ امراض قلب کا دورہ کیا۔ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے سول …
مزید پڑھیں