تازہ ترین
Home / admin (page 359)

کراچی میں ہاؤسنگ سکیم کے ڈویلپر طاقتور اور بااثر گروپ کی طرح سرگرم ہوتے جارہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ کراچی میں ہاؤسنگ اسکیم ڈیویلپر ایک طاقتور اور بااثر گروپ کی طرح سرگرم ہوتا جا رہے ہیں کئی ہاؤسنگ اسکیم ڈیویلپر اس وقت عوام پر من چاہی پالیسیوں کا بوجھ ڈال کر …

مزید پڑھیں

پارکو تیل پائپ لائن سے زیر زمین 40 فٹ گہری سرنگ کھود کر 200 فٹ پلاسٹک پائپ و آہنی راڈ لگا کر ایجنسی مالک تیل چوری کرتے پکڑا گیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پارکو تیل پائپ لائن سے موضع اللہ آباد میں زیر زمین 40 فٹ گہری سرنگ کھود کر 200 فٹ پلاسٹک پائپ و آہنی راڈ لگا کر ایجنسی مالک تیل چوری کرتے پکڑا گیا ملکی دولت لوٹنے والے قطعاً کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، شعیب …

مزید پڑھیں

سابق ایم این اے ڈاکٹر طلعت اقبال مہیسر کا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ملتوی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سابق ایم این اے ڈاکٹر طلعت اقبال مہیسر کا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ملتوی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی ضلع دادو کے صدر رفیق احمد جمالی کے رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی موجودگی میں سابق …

مزید پڑھیں

جام پور اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ناقص و غیر معیاری پٹرول کی فروخت عروج پر، اہلکار منتھلیاں لے کر خاموش، مکینوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ناقص غیر معیاری پٹرول کی فروخت عروج پر، سول ڈیفنس اہلکار منتھلیاں لے کر خاموش، مکینوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جام پور شہر، داجل، کوٹلہ مغلاں، محمد پور دیوان، اللہ آباد، سلیم آباد و دیگر میں گزشتہ دو سال سے اب …

مزید پڑھیں

سائلہ کی درخواست پر سیشن کورٹ دادو کے احکامات میہڑ پولیس نے ہوا میں اڑا دیے، کوٹری پولیس کی حراست میں ماں اور اسکی 4 سالہ بچی کو لاپتہ کرنے پر مقدمہ درج کرنے سے انکار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) کوٹری پولیس نے میہڑ کے علاقے رادہن کے قریب قربان آباد میں مسمات یاسمین گورڑ اور 4 سالہ بچی عائشہ کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنے کرکے کے معاملے پر مسمات یاسمین گورڑ کی والدہ مسمات تهموراں زوجہ قمرالدین نے سیشن کورٹ دادو پہنچ کر درخواست دائر …

مزید پڑھیں

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا دورہ، الفلاح فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ عبدالقدیر اعوان نقشبندی سے ملاقات اور انکے انسانیت کی خدمت کے جذبے کو سراہا۔

مزید پڑھیں

ایک بہترین استاد با کردار اور باصلاحیت ہونا چاہیے۔ صلاحیت اور صالحت کے بغیر معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ معروف اسکالر و ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر راؤ جلیل احمد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع حیدرآباد کے زیر اہتمام تیسری سندھ تعلیمی کانفرنس مہران آرٹس کونسل حیدرآباد میں منعقد ہوئی، جس سے ملک کے نامور اسکالر و تعلیمی ماہر پروفیسر ڈاکٹر راؤ جلیل احمد نے اسلام کا تصور تعلیم اور موجودہ نظام تعلیم کے موضوع پر …

مزید پڑھیں

مورو نیشنل پریس کلب کے سال 2020 کے لئے عہدیدار منتخب، صدر گلاب خان بھن اور جنرل سیکریٹری راؤ تیمور احمد راجپوت اکثریت سے کامیاب ہوگئے

مورو ( نامہ نگار: تیمور احمد راجپوت) مورو نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کے سال 2020 کے لئے عہدیدار منتخب کیے گئے، صدر گلاب خان بھن اور جنرل سیکریٹری راؤ تیمور احمد راجپوت اکثریت سے کامیاب ہوگئے، صحافیوں کی جانب سے گلاب کے پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مبارکباد دی …

مزید پڑھیں

دادو میں واپڈا انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ، 5 ہزار دو جتنی مرضی چاہے بجلی استعمال کرو گرمی کا موسم آتے ہی واپڈا انتظامیہ کی موجیں لگ گئیں

دادو (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) گھبراؤ مت 5 ہزار دو جتنی مرضی چاہے بجلی استعمال کرو گرمی کا موسم آتے ہی واپڈا انتظامیہ کی موجیں لگ گئیں، شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا پلان جاری۔ دادو میں واپڈا انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ شہریوں کو بوگس ميٹر لگا دینے کا انکشاف …

مزید پڑھیں