Home / admin (page 357)

میرپورخاص کے صحافیوں کو تحفظ دو، سینئر صحافی وارث خاصخیلی کی قیادت میں میرپورخاص کے صحافیوں پر حملے اور خطرناک نتائج کی دھمکیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سینئر صحافی وارث خاصخیلی، بختیار شاہ اور وسیم خانزادہ پر حملہ کرنا اور خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینے کے خلاف سینئر صحافی قمرالدین کی قیادت میں اسٹیشن چوک سے پوسٹ آفس چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شرکاء صحافیوں نے پلے کارڈ …

مزید پڑھیں

اسکاؤٹنگ بہترین نظم و ضبط کا پابند و معاشرے کا کارآمد شہری بناتی ہے، پبلک و پرائیویٹ سیکٹر ملکر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ صدر اپسما میرپورخاص فیصل خان زٸی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسکاؤٹس کے عالمی دن کے موقع پر سیارہ کاشف گرامر ہاٸی اسکول کی جانب سے اسپورٹس ڈے منایا گیا جس میں اسکول کے بچوں نے اسپورٹس ایونٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور طلبہ نے زبردست عسکری پریڈ کی ایمرجنسی کے دوران طالب علموں …

مزید پڑھیں

درخت دھرتی کا حسن ہے پودے لگا کر ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنایا جاسکتا ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ درخت دھرتی کا حسن ہے پودے لگا کر ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گرین پاکستان پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات میرپورخاص کے زیر اہتمام کمشنر کمپلیکس میں …

مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور وزیراعظم کے امیدوار انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ مہاتیر محمد کی جماعت ملک میں نئی حکومت کی تشکیل …

مزید پڑھیں

جام پور کوٹ طاہر گھر کے قریب واقع نہر میں دوبچیاں گر کر جانبحق گھر میں کہرام مچ گیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور کوٹ طاہر گھر کے قریب واقع نہر میں دوبچیاں گر کر جانبحق گھر میں کہرام مچ گیا، سیاسی، سماجی شخصیات کا اظہار افسوس، موضع کوٹ طاھر میں افسوسناک واقعہ میں غلام فرید چانڈیہ کی 3 سالہ بیٹی نبیلہ بی بی اور غلام فرید …

مزید پڑھیں

سڑکوں کی تعمیر کے بعد گیس پائپ لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ پیپلز پارٹی کا میرپورخاص کے شہریوں کے لئے تحفہ ہے۔ صوبائی وزير ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کو 12 انچ کی نئی گیس لائن کی فراہمی کی افتتاحی تقریب کے موقع ہر صوبائی وزير ہری رام کشوری لال نے کہا کہ 35 سال قبل میرپورخاص شہر کو 8 قطر انچ لائن سے گيس کی فراہمی کا منصوبہ دیا گیا تھا …

مزید پڑھیں

باب کی موت کے صدمے سے دوچار نوجوان بیٹا چل بسا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے اسٹیشن روڈ پر کڑھائی ہوٹل پر مزدوری کرنے والا بیس سالہ نوجوان عباس کلر اپنے والد الف کے موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسا، تھرپارکر کے علاقے کانٹیو کے گاؤں کھاٹو میں ساٹھ سالہ الف کی طبی موت ہوئی …

مزید پڑھیں

آل آگرا اتحاد کا اجلاس نوجوان شیر محمد آگرو کی جانب سے منعقد کیا گیا، اجلاس میں سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے آگرا برداری کے لوگوں نے شرکت کی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) آل آگرا اتحاد کا اجلاس نوجوان شیر محمد آگرو کی جانب سے منعقد کیا گیا، اجلاس میں سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے آگرا برداری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں آگرا اتحاد سندھ کے سربراہ عزیزالرحمٰن آگرو کو بوسکی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان میوزک آرٹسٹ نے موزیشن آف دی ائیر ایوارڈ حاصل کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اور اعزاز، ڈیرہ اسماعیل خان کے ابھرتے ہوئے نوجوان میوزک آرٹسٹ نجف علی خان نیازی نے صوبے بھر کے موسیقی کے مقابلوں میں موزیشن آف دی ائیر 2019.20 ایوارڈ اور کیش پرائز اپنے نام کرلیا، صوبہ خیبر پختونخوا میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے کرس لین اور فخرزمان نے اننگز کا آغاز کیا۔ کرس لین 11 رنز بنانے کے …

مزید پڑھیں