تازہ ترین
Home / admin (page 322)

طلبہ و طالبات کو تعلیم کا حصول آسان بنانےاور تعلیم کے فروغ کیلئے لائبریریوں میں دورحاضر کے مطابق جدید سہولیات فراہم کرنا نہایت ضروری ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ طلبہ و طالبات کو تعلیم کا حصول آسان بنانے اور تعلیم کے فروغ کیلئے لائبریریوں میں دورحاضر کے مطابق جدید سہولیات فراہم کرنا نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں فوکل …

مزید پڑھیں

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ سے آنے والے بخار میں مبتلا تین مسافروں کو روک لیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر جدہ سے آنے والے بخار میں مبتلا تین مسافروں کو روک لیا گیا۔ جنہیں محکمہ صحت کے اہلکار اپنے ساتھ لے گئے۔ تینوں مسافر سعودی ائیر لائن کی پرواز 704 سے کراچی پہنچے تھے۔ بخار میں مبتلا تینوں مسافروں …

مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ میں محمد علی جناح ہاؤس اے اور لیاقت علی خان ہاؤس نے فائنل کے لئے کولیفائی کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلے سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز ناظم آباد جیم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں لیاقت علی خان ہاؤس بی نے محمد علی جناح ہاؤس بی کو 2 وکٹوں سے …

مزید پڑھیں

آغا خان ویمن فٹ بال کلب نے فائنل میں آغا خان گرلز فٹبال اکیڈمی کیخلاف 2-1 سے کامیابی حاصل کرکے لیثر لیگز ویمنز ڈے سون ڈے فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آغا خان ویمن فٹ بال کلب نے فائنل میں آغا خان گرلز فٹبال اکیڈمی کیخلاف 2-1 سے کامیابی حاصل کرکے لیثر لیگز ویمنز ڈے سون ڈے فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں منعقد …

مزید پڑھیں

زیارت میں برفباری کے باعث معطل ہونے والا راستہ بحال ہوگیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ

زیارت (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) زیارت میں برفباری کے باعث معطل ہونے والا راستہ بحال ہوگیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ نے بتایا کہ لیویز فورس کی مسلسل محنت کے باعث روڈ کلئیر کردیا ہے اور ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی ہے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے …

مزید پڑھیں

وائس آف امریکہ، افغان امن معاہدہ اور ڈاکٹر علامہ اقبال تحریر: نوید اسلم ملائیشیا

وائس آف امریکہ، افغان امن معاہدہ اور ڈاکٹر علامہ اقبال تحریر: نوید اسلم ملائیشیا افغان امن معاہدہ دیکھ کر مجھے وائس آف امریکہ کی وہ بات یاد آگئی جس میں اس نے ڈاکٹر علامہ اقبال کے اس شعر کا مذاق اڑایا تھا۔ ” کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے …

مزید پڑھیں

کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے مقابلوں کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میں پانی کی بلاتعطل فراہمی اور نکاسی آب کے فول پروف اقدامات کرلئے گئے ہیں۔ ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ خان نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے مقابلوں کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میں پانی کی بلاتعطل فراہمی اور نکاسی آب کے فول پروف اقدامات کرلئے گئے ہیں، پی ایس ایل مقابلوں کے دوران اسٹیڈیم کے …

مزید پڑھیں

ٹنڈوالہیار پریس کلب کو عدالت کے حکم پر مسمار کردیا گیا۔ صحافیوں کے گھر کو گرتا دیکھ کر صحافی رو پڑے۔ ایوان صحافت میرپورخاص کا مطالبہ ٹنڈوالہیار پریس کلب کے لئے متبادل جگہ دی جاۓ

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ٹنڈوالہیار پریس کلب کو عدالت کے حکم پر مسمار کردیا گیا۔ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دورہ ٹنڈو الہیار کے موقع پر پریس کلب الاٹ کیا گیا تھا۔ ساری زندگی دوسروں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والے صحافیوں کے گھر کو گرتا دیکھ کر …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل میمن نے جس طرح اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے انجام دیا وہ قابل تعریف ہیں اور ہر پولیس آفیسر کے لئے مشعل راہ ہے۔ کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ و ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی جانب سے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کے اعزاز میں الوداعی تقریب (بڑا کھانہ) کا انعقاد کیا گیا۔ الوداعی تقریب ایس ایس پی ہاؤس میں منعقد کی گئی۔ تقریب …

مزید پڑھیں

قران انسانیت کا سبق سکھاتا ہے ہمیں انسانیات سے پیار کرنا چاہیے چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو۔ حضرت پیر کرم اللہ المعروف دلبر سائیں

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) تحریک انصار المسلمین کے سرپرست اعلیٰ حضرت پیر کرم اللہ المعروف دلبر سائیں نے کہا ہے کہ اسلام ہمیں انسانیت کا درس دیتا ہے کہ انسانوں سے پیار کرو یہی اسلام کا پیغام ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میہڑ کے گھنٹہ گھر چوک پر …

مزید پڑھیں