تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سفارت خانہ پاکستان یونان میں یوم پاکستان کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی، سفیر پاکستان محمد ندیم خان نے پرچم کشائی کی

سفارت خانہ پاکستان یونان میں یوم پاکستان کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی، سفیر پاکستان محمد ندیم خان نے پرچم کشائی کی

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یوم پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان یونان میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ سفیر پاکستان محمد ندیم خان نے پرچم کشائی کی اور یوم پاکستان کے موقع پر خطاب کیا۔ کرونا وائرس کی وبا کے تناظر میں یہ تقریب سادہ طریقے سے اور احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے منعقد کی گئی اور تقریب میں صرف سفارت خانہ کا عملہ موجود تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے