تازہ ترین
Home / admin (page 245)

کراچی سمیت ملک بھر میں 18 گھنٹے سے بند ریلوے ریزرویشن سسٹم تاحال بحال نہ ہوسکا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت ملک بھر میں 18 گھنٹے سے بند ریلوے ریزرویشن سسٹم تاحال بحال نہ ہوسکا جس کی وجہ سے عوام شدید مشکلات میں پڑ گئے۔ریلوے ریزرویشن سسٹم بند ہونے سے مسافروں کو ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ اور منسوخی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاسبان نے نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کی سڑکوں کی بندش کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کی سڑکوں اور گلیوں کی بندش کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی میڈیا کو آرڈینیٹر عزیز فاطمہ کی جانب سے وکیل عرفان عزیز ایڈووکیٹ نے سندھ ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں

پاکستانی سادہ اور سچے لوگ ہیں جو وعدوں پر یقین کرلیتے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری ”کاروان غیرت“ کے سفر میں میڈیا سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں نے بھرپور ساتھ دیا ہے۔ عافیہ کی عافیت کے ساتھ …

مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ عاطف اسلم نے دوسال قبل سوشل میڈیا پر اپنے گھر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کی تھی۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے نہ تو بیٹے کی کوئی تصویر شیئر اور نہ ہی اپنے …

مزید پڑھیں

گیس کی بندش قبول نہیں، 30 جنوری کو شہر بھر میں بیک وقت 50 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت اور اسکے وزرا کی نااہلی سے اپنی تاریخ کا بدترین گیس بحران کا سامنا ہے ندیم بابر اور تابش گوہرصنعتی و تجارتی صارفین کو مجبور کررہے ہیں کہ وہ کے الیکٹرک و دیگر آئی …

مزید پڑھیں

کورنگی صنعتی علاقے میں لو گیس پریشر کی وجہ سے صنعتی پیداواری عمل شدید متاثر، ایس ایس جی سی حکام صورت حال کا فوری نوٹس لیں۔ شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ کورنگی صنعتی علاقے میں لو گیس پریشر کی وجہ سے صنعتی پیداواری عمل شدید متاثر ہے، ایس ایس جی سی حکام صورت حال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے یہ …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کا گجرات کچہری چوک کے سامنے بھر پور احتجاج ایلیمنٹری کالج سے ریلی نکالی گئی

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) پنجاب بھر کی طرح گجرات میں بھی گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کے زیر اہتمام سینکڑوں سرکاری ملازمین نے ایلیمنٹری کالج سے گجرات کچہری چوک تک ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ ریلی کی قیادت اے جی ای جی اے کے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد سرفراز …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان فیسٹیول ہاکی میچ میں کراچی اورنج نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم دفاع پاکستان فیسٹیول ہاکی میچ میں چیف منسٹر الیون، کراچی اورنج اور انڈر 15 الیون نے اپنے میچز جیت لئے، صوبائی وزیر شہلا رضا نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، سجاس الیون کے کھیل پر شہلا رضا، اولمپیئنز سمیع اللہ، حنیف خان، افتخار سید، ایم …

مزید پڑھیں

راجن پور روجھان کے نواحی موضع کن دو برادریوں کے درمیان چانڈیہ پتن کے قریب پانی کے تنازعے پر جھگڑا دو افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روجھان کے نواحی موضع کن چانڈیہ برادری اور قیصرانی برادری کے درمیان چانڈیہ پتن کے قریب پانی کے تنازعے پر لڑائی دو قیصرانی نیک محمد، عطاء اللہ پسران نبی بخش قوم قیصرانی سکنہ موضع کن تحصیل روجھان لڑائی میں کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے پے …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹر سندھ فشریز کی جانب سے جولائی کی پابندی کے ساتھ ساتھ کراچی فش ہاربر پر مچھلی کی خرید و فروخت پر بھی پابندی لگادی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلی مرتبہ ڈائریکٹر سندھ فشریز کی جانب سے جولائی کی پابندی کے ساتھ ساتھ کراچی فش ہاربر پر مچھلی کی خرید و فروخت پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ 1700چھوٹی بڑی لانچیں جو کھلے سمندر سے شکار لے کر آرہی ہیں، کراچی فش ہاربر پراگر انہیں …

مزید پڑھیں