Home / admin (page 1045)

ایکھترویں یوم آزادی نے پارلیمانی سیاست کا رخ بدل دیا،علامہ خادم حسین رضوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے قائد امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 71سال کے بعد سب سے پہلے قرار داد پاکستان منظور کرنے والی سندھ اسمبلی نے 13 اگست 2018 …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو آج سخت سیکورٹی حصار میں احتساب عدالت لایا جائے گا

اسلام آباد (نوپ نیوز) احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے بکتر بند گاڑی کے ذریعے سخت سیکورٹی حصار میں عدالت لایا جائے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواز شریف کے قافلے میں جیمرز والی گاڑی اور ایمبولینسیں …

مزید پڑھیں

پندرویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج 10 بجے صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوگا

اسلام آباد (نوپ نیوز) 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا ایجنڈاجاری کردیا گیا ۔اجلاس آج 10 بجے صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق ی صدارت میں ہوگا۔ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف کے بعد ارکان کا حلف بھی ہوگا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نومنتخب ارکان …

مزید پڑھیں

امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے- نریندرمودی

نئی دہلی (نوپ نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے، خطے میں قیام امن اور استحکام کے لیے پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنا ہماریترجیحی پالیسی ہے جس پر عمل …

مزید پڑھیں

جرمنی میں 75 سالہ بوڑھے شخص نے بستر مرگ پر اسلام قبول کرلیا

میڈرڈ (نوپ نیوز) جرمنی میں 75 سالہ بوڑھے شخص نے بستر مرگ پر اسلام قبول کرلیا۔ معمر شخص کی کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں 75 سالہ قریب المرگ شخص نے شدید علالت کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ بوڑھے شخص کو اس …

مزید پڑھیں

کراچی میں 5 ٹریفک پولیس اہلکار کرپشن کے الزامات میں معطل، آئی جی سندھ نے انکوائری کا حکم دے دیا

کراچی (نوپ نیوز) سندھ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ، امجد جاوید سلیمی نے 5 ٹریفک پولیس حکام کو مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث ہونے پر معطل کرتے ہوئے ان کے خلاف انکوائری کا حکم جاری کردیا۔ پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے الزامات پر معطل کیے گئے افسران …

مزید پڑھیں

چمن مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی

چمن (نوپ نیوز) مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ چمن پولیس کے مطابق مال روڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی اس دوران موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم اچانک دھماکے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا عید الاضحی 22 اگست کو منائی جائے گی

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا جس کے بعد یکم ذوالحجہ 13 اگست اور عید الاضحی 22 اگست کو منائی جائے گی۔ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی مرکزی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن 52 سالہ عمران اسماعیل سندھ کے 33 ویں گورنر ہوں گے

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن 52 سالہ عمران اسماعیل سندھ کے 33 ویں گورنر ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل یکم جنوری 1966ء کو کراچی میں پیدا ہوئے وہ کنٹونمنٹ پبلک اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گورنمنٹ نیشنل کالج کراچی …

مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (نوپ نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے پیغام میں عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عوام اور حکومت کی جانب سے عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں۔ خادم حرمین …

مزید پڑھیں