Home / admin (page 1047)

ناقابل یقین پی آئی اے کا ماضی اور حال

ناقابل یقین پی آئی اے کا ماضی اور حال ‘مالٹا کا رقبہ صرف 315 مربع کلومیٹر اور آبادی چار لاکھ 29 ہزار ہے یوں یہ یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے‘ یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ رشتے میں …

مزید پڑھیں

کوئٹہ سرکی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ 2 ٹریفک اہلکار شہید 3 راہ گیر زخمی- فالکن پولیس نے 2 حملہ آورں کو مار گرایا

کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) کوئٹہ سرکی روڈ کیپری سینما کے قریب ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ دو اہلکار جاں بحق- تفصیلات کے مطابق کوئٹہ انڈسٹریل ایریا سرکی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 2 ٹریفک اہلکاروں کو شہید کر دیا جبکہ فالکن پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی جامشورو اور اے ایس پی کوٹری کی سخت ہدایت پر جامشورو پولیس کی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والوں خلاف کاروائیاں جاری

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو پرویز خان عمرانی اور اے ایس پی کوٹری میڈم سہائی عزیز ٹالپر کی سخت ہدایت پر جامشورو پولیس کی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایس ایچ او کوٹری نے نیشنل ہائے وے، المدینہ چوک سے کوٹری پھاٹک پر …

مزید پڑھیں

کبیر والا دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے 2 افراد جانبحق

کبیر والا (رپورٹ: شاہد عباس) کبیر والا میں شارٹ بازار میں دوکان میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹر نے آگ پر قابو پالیا مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی- سرچ آپریشن تاحال جاری ہے-

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق

پشاور (نوپ نیوز) خیبرپختونخوا میں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوگیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے والی گفت وشنید نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہیں۔ حکومت نے نگراں وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں

کراچی والوں کے لئے خوشخبری شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنےلگیں- پیر سے کراچی میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کو تیار

کراچی (نوپ نیوز) کراچی والوں کے لئے خوشخبری شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنےلگیں، محکمہ موسمیات کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے پانچ روزہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہر میں ویک اینڈ اچھاگزرنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور اتوار کو گرمی کی شدت …

مزید پڑھیں