تازہ ترین
Home / admin (page 1044)

پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ کو 30 ووٹوں سے شکست دیکر اسپیکر شپ کا مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) سبکدوش ہونے والے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جہاں خفیہ رائے شماری کے ذریعے پہلے مرحلے میں اسپیکر کا انتخاب کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سید خورشید شاہ …

مزید پڑھیں

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سید خورشید شاہ کو اسپیکر کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا …

مزید پڑھیں

چین میں بھی پاکستان کا 71 واں یوم آزادی بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

بیجنگ (نوپ نیوز) دنیا بھر کی طرح چین میں بھی پاکستان کا 71 واں یوم آزادی بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سفیر نے صدر اور وزیراعظم کے پیغامات بھی پڑھ کر …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا نامزد وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو فون

اسلام آباد (نوپ نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا نامزد وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو فون ، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد ، پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔ سعودی ولی عہد نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کاروباری تعلقات بھی مستحکم …

مزید پڑھیں

کراچی شہر اور صحافیوں کے مسائل کا حل ترجیہات میں سرفہرست ہے- نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبہ سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ صوبے کے تعمر وترقی کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ملکر کام کریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو 71 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کےزیراہتمام …

مزید پڑھیں

قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور مشکل وقت میں کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ مزمل اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملی مسلم لیگ کی ”تکمیل پاکستان کارواں“ سے خطاب کرتے ہوئے ملی مسلم لیگ پاکستان کے نائب صدر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کا انعام ہے، جس کی حفاظت ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ پاکستان کو سیکولر ریاست کے طور پر دیکھنے …

مزید پڑھیں

پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارتی فورسز کا جذبہ خیر سگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

لاہور (نوپ نیوز) پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز، پاکستان رینجرز پنجاب اور بارڈرسیکیورٹی فورس انڈیا کے مابین ایک دوسرے کے قومی اورمذہبی تہواروں پر روایتی طور پر مٹھائی کے تحفوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی پر بھی دونوں فورسز نے ایک دوسرے کو …

مزید پڑھیں

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار بھی کسی سے پیچھے نہ رہے فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ جشن آزادی بھی مناتے رہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم آزادی کے جشن میں جہاں پوری قوم مصروف رہی تو ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے، کراچی میں میٹرو پول چوک پر ٹریفک پولیس کے افسر اور اہلکاروں نے قومی ترانوں پر رقص کرکے پاکستان سے عقیدت و محبت کا اظہار …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں سماعت کی غلط خبریں نشر کرنے پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں سماعت کی غلط خبریں نشر کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تنبیہ کیا کہ اگر ایسے حالات رہے تو میڈیا پر پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے۔ عدالت نے فریقین کے …

مزید پڑھیں

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 27 بھارتی ماہی گیروں کو جیلوں سے آزاد کر دیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) حکومت پاکستان نے یوم آزدی کے موقع پر جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو جیلوں سے آزاد کر دیا ہے اور انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ کراچی کی جیلوں سے رہا ہونے والے 27 ماہی گیروں …

مزید پڑھیں