لاہور ملزمان نے گھرمیں گھس کر 2 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 3 ملزمان نے گھرمیں گھس کر 2 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، جس کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتی ہی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے … مزید پڑھیں