تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار۔ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ

کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار۔ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس۔ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار ڈکیتی کرنے والا گروہ پولیس اور ایف سی کی وردیاں پہن کر کارروائیاں کرتے تھے۔ سی آئی اے کی مدد سے کچلاک میں کارروائی کرتے ہوئے گروہ کو گرفتار کیا گیا، کارروائی کے دوران گروہ سے اسلحہ اور سیکیورٹی فورسز کے یونیفارم بھی برآمد ہوئے ہیں کارروائی کے دوران 6 ملزمان بھی حراست میں لیے گئے ہیں جن سے تفتیش جاری ہے، دوسرے گروہ کے 5 افراد اب بھی پولیس کو مطلوب ہیں، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے