کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار۔ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس۔ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن کر ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار ڈکیتی کرنے والا گروہ پولیس اور ایف سی کی وردیاں پہن کر کارروائیاں کرتے تھے۔ سی آئی اے کی مدد سے … مزید پڑھیں