بلوچستان کے شہر دکی لورالائی میں ہرن کے نام پر کتے کا گوشت فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) دکی لورالائی شہر میں کتے کا گوشت فروخت کرنے والا ملزم لیویز نے گرفتار کرلیا۔ ہرن کے گوشت کے نام پر کتے کا گوشت فروخت کیا جاتا رہا ملزم نے گوشت فی کلو 1500 روپے پر فروخت کرتا تھا۔ شہری کو شک پڑنے پرملزم کی … مزید پڑھیں