کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ 7 اپریل کو لاک ڈاؤن سے متاثر ہوئے تھے۔ آج بروز ہفتہ سے دوبارہ شروع ہو رہے ہیں ٹورنامنٹ کے میچز نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس اور یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے۔
جبکہ 28 اور 29 دسمبرکو نیا ناظم آباد، ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ گلبرگ میں کوارٹر فائنلز برقی قمقموں کی روشی میں اور یکم جنوری 2022 کو سیمی فائنلزجبکہ فائنل 2 جنوری کو نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلا جائے گا