تازہ ترین
Home / Tag Archives: کھیل، کرکٹ

Tag Archives: کھیل، کرکٹ

پاکستان سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں 8 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے مدمقابل آۓ گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ …

مزید پڑھیں

چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ آغاز آج سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ 7 اپریل کو لاک ڈاؤن سے متاثر ہوئے تھے۔ آج بروز ہفتہ سے دوبارہ شروع ہو رہے ہیں ٹورنامنٹ کے میچز نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس اور یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی کینٹ کاؤنٹی کے سی ای او سائمن اسٹوری سے ملاقات، زلمی فینز کو سرپرائز دیں گے۔ جاوید آفریدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے لندن میں کینٹ کاؤنٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سائمن اسٹوری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں برطانوی رکن پارلیمنٹ رحمان چشتی بھی موجود تھے، جاوید آفریدی نے کہا ملاقات میں کرکٹ اور خصوصا پشاور زلمی اور کینٹ کاؤنٹی کے درمیان …

مزید پڑھیں

تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 208 رنز …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے درمیان ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں چھٹی سنچری رنز کی شراکت داری بنی۔ جس کے …

مزید پڑھیں

وہاب ریاض اور شعیب ملک کے ایک دوسرے کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

کولمبو (اسپورٹس رپورٹر) سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن 2021 کے موقع پر جافنا کنگز کے سٹار شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے بارے میں دلچسپ اور مزاحیہ باتیں بتائیں۔ وہاب ریاض اور شعیب ملک نے "اسپرے چیلنج” انٹرویو سیریز میں حصہ لیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 5 ممبران کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 5 ممبران کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا جن میں 2 اسٹاف ممبران اور 3 کھلاڑی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں اور 3 …

مزید پڑھیں

شاہین آفریدی، حسن علی، جسپریت بمراہ اور مچل اسٹارک بہترین باؤلرز ہیں۔ وہاب ریاض

کولمبو (اسپورٹس رپورٹر) شاہین آفریدی، حسن علی، جسپریت بمراہ اور مچل اسٹارک بہترین باؤلرز ہیں جو سچوئیشن کے حساب سے گیند بازی کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے سری لنکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جافنا کنگز کے تیز گیند باز وہاب …

مزید پڑھیں

میں اگلا مرلی دھرن یا اگلا ہیراتھ نہیں بننا چاہتا۔ میں پہلا ہسرنگا بننا چاہتا ہوں، جافنا کنگز کے اسپنر وینندو ہسرنگا ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے کے خواہش مند

کولمبو (اسپورٹس رپورٹر) جافنا کنگز کے لیگ اسپنر وینندو ہسرنگا لنکا پریمیئر لیگ 2021 کے جاری سیزن میں شاندار فارم میں ہیں، وہ پہلے ہی تین کھیلوں میں پانچ وکٹیں لے چکے ہیں۔ لیکن سری لنکا کے بین الاقوامی کھلاڑی اپنے پسندیدہ بلے باز ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کرنے …

مزید پڑھیں

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بنگہ دیش شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئپ کرلیا

ڈھاکہ (اسپورٹس مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بنگہ دیش کو ایک اننگز اور آٹھ رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئپ کرلیا۔ ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ کے آخری …

مزید پڑھیں