فروری 19, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے انگلینڈ میں ہونے والے دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 1 …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اہم خبریں, کھیل
گوادر (نوپ نیوز) گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی کے سحر میں غیر ملکی بھی مبتلا ہوگئے، برطانوی ہائی کمشنر نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا۔ دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا ہے، گوادر اسٹیڈیم میں سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کے پہلے دوستانہ …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل سکس میں صرف ایک دن باقی ہے، کرکٹ اسٹارز اور شائقین کا جنون بڑھنے لگا جبکہ ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جمعرات کو بھی جاری رہی اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 ہزار ٹکٹیں فروخت ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں ہوں گے۔جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر 22 فروری کو پاکستان پہنچیں گے. جس کے بعد وہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اور ضروری …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیکنڈ ویلز اسپورٹس فیسٹول کے تیسرے دن، گرلز انڈر 17 تھرول بال ٹورنامنٹ کا فائنل الفا اسکول اور دی سٹی اسکول کے مابین ویلز کالج کے اسپورٹس گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس میں الفا اسکول نے سٹی اسکول ڈی کے کو 2-0 سے ہرادیا۔ جبکہ ٹی-10 …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کوئٹہ گلیڈیٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل 6 میں اپنی ٹیم کی قیادت کرنے ساتھ وکٹ کیپنگ بھی خود کروں گا اور اعظم خان متبادل وکٹ کیپر ہوں گے۔ کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پشاور زلمی کو23 رنز سے ہرا دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم پر فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈیٹر نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹیں کھو کر 280 …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 کی تیاریوں میں مصروف ٹیموں کے پریکٹس میچز کا آغاز ہوگیا، پہلے مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کھیلوں کی معروف شخصیت و معروف بلڈر حاجی اشرف الصغیر ہاکی کلب کے سرپرست اعلیٰ بن گئے، مستقبل میں الصغیر ہاکی کلب سے بھرپور تعاون کا اعادہ بھی کیا، گزشتہ روز حاجی اشرف نے نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں واقع الصغیر ہاکی کلب اینڈ اکیڈمی …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, فخر پاکستان
اسکردو (نوپ نیوز) معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کردی۔ اسکردو میں صوبائی وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے …
مزید پڑھیں