فروری 17, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے براڈکاسٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ایونٹ کے دوران معروف قومی اور بین الاقوامی کمنٹیٹرز میدان میں جاری ایکشن پر تبصرہ کریں گے۔ معروف انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز، ڈومنک کارک، پاکستان کے سابق کرکٹرز رمیز راجہ، بازید خان، …
مزید پڑھیں فروری 17, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل فاطمہ صائمہ احمد نے بدرالحسن اسپورٹس کمپلکس، ناظم آباد نمبر 3 کا دورہ کیا اور کمپلیکس کے بارے میں کراچی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمّد معین الدین اور سابقہ انٹر نیشنل پلیئر ماہیہ معین سے گفتگو بھی کی اور چوتھی نیشنل …
مزید پڑھیں فروری 17, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 سے قبل پشاور زلمی اور ترکش ائیرلائن کے درمیان ایم او یو پر دستخط، ترکش ائیرلائن پی ایس ایل 6 کے لئے پشاور زلمی کا آفیشل ایئر لائن پارٹنر بن گیا، میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی …
مزید پڑھیں فروری 17, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 میں شریک تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ لیگ کے لیے بنائے گئے کوویڈ 19 پروٹوکولز پر مکمل عمل کریں۔ پی سی بی نے یہ بائیو سیکیور ماحول …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ کے موقع پر لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کا پاکستان میں انعقاد تاریخی ہوگا۔ ایسے وقت میں جب بھارت آئی پی ایل اپنے ملک میں …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیر نگرانی اور سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے تحت ورلڈ آرچری آن لائن سیریز اسٹیج فور کے مقابلے کراچی یونیورسٹی کے جمنازیم ہال میں منعقد ہوئے جس میں سندھ آرچری ایسوسی ایشن سے رجسٹرڈ ماہر اور مشاق پچاس سے زائد تیر اندازوں …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی سپر اسٹار ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر، پی ایس ایل تھری اور پی ایس ایل سیزن فور کے بعد ماہرہ خان خان تیسری مرتبہ پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر، میڈیا …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, کھیل
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان نے 116 درجے کی چھلانگ لگاتے ہوئے کیریئر کی بہترین 42 ویں پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سرفہرست ہیں اور اس کے بعد …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نوجوان اسد علی میمن نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے ریکارڈ وقت میں افریقا کی بلند ترین مائونٹ کلیمنجارو 14 گھنٹے میں سر کر کے ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ مائونٹ کلیمنجارو کی اونچائی 5 ہزار 895 میٹر ہے، اسد علی میمن نے محض 14 گھنٹوں …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ / صدر، پاکستان اسپورٹس بورڈ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیرصدارت اجلاس 16 فروری 2021 کو وزارت آئی پی سی میں منعقد ہوا، جس میں آئندہ ہونے والے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان بمقابلہ جاپان مورخہ 5 اور 6 مارچ 2021 کو …
مزید پڑھیں