تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sindh (page 9)

Tag Archives: Sindh

کشمیری مسلمانوں بھائیوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی انشاءاللہ ایک دن کشمیر ضرور آزاد ہوگا۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف رزاق باجوہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رزاق باجوہ نے کہا ہے کہ کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہمارا اٹوٹ انگ ہے اس کے بغیر پاکستان مکمل ہی نہیں ہو سکتا، کشمیری مسلمانوں بھائیوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی انشاءاللہ ایک دن کشمیر ضرور آزاد …

مزید پڑھیں

موجودہ دور میں بچوں کی بہتر جسمانی صحت کیلئے فٹنس سے وابستہ مشغلے بہت ضروری ہیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ موجودہ دورمیں بچوں کی بہتر جسمانی صحت کیلئے فٹنس سے وابستہ مشغلے بہت ضروری ہیں ان خیالات کا اظہارانہوں نے صدر ورلڈ فٹنس فیڈریشن پاکستان وسیم قریشی سیکریٹری جنرل سندھ فٹنس ایسوسی ایشن علی بٹ اورسیکریٹری …

مزید پڑھیں

یوم کشمیر کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت 5 فروری بروز جمعہ بوقت شام ساڑھے پانچ بجے نمائشی ہاکی فیسٹیول کا انعقاد ہوگا

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) یوم کشمیر کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن (کے ایچ اے) کے تحت 5 فروری بروز جمعہ بوقت شام ساڑھے پانچ بجے نمائشی ہاکی فیسٹیول کا انعقاد ہوگا، کے ایچ اے کے سیکریٹری سید حیدر حسین کے مطابق کڈز اور ویمن میچز کے ساتھ …

مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور سے کسی بھی صورت پاکستان سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔ اسد اللہ بھٹو مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر اسد اللہ بھٹو ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیر اور کشمیری مسلمانوں پر قبضے کے بعد کشمیر کی ریاستی حیثیت کو ختم کردیا ہے جو باعث تشویش ہے لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ حکومت پاکستان …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم عوامی جدوجہد کا نام نہیں ہے اصل میں پاپا ڈیڈی مولانا بچاؤ موومنٹ ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے ہے کہ 11 جماعتی چوروں کا ٹولا پی ڈی ایم ملک کی ترقی سے خوش نہیں۔ پی ڈی ایم والے تمام حربے ناکام ہونے کے باوجود ڈھٹائی سے عوام …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا قیوم آباد نالے کے اطراف سڑک کی تعمیر کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط گیا رکن سندھ اسمبلی نے خط کے متن میں کہا کہ قیوم آباد نالہ اور نالے کے اطراف سڑک کی تعمیر کے لیے اقدامات کیے جائیں …

مزید پڑھیں

آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس پروقار تقریب میں سینکڑوں پراٸیویٹ اسکولز نے بھرپور شرکت کی۔ طالب علموں نے اپنی تقاریر اور ٹیبلوز کے زریعے آزادی …

مزید پڑھیں

ہیریٹیج فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈینسو ہال راہگزر لینڈاسکیپڈ واکنگ اسٹریٹ منصوبے کا آغاز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈینسو ہال راہگزر لینڈ اسکیپڈ واکنگ اسٹریٹ‘ سی ای او ہیریٹیج فاؤنڈیشن آف پاکستان یاسمین لاری کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کا آغاز میریٹ روڈ پہ کردیا گیا ہے۔ میریٹ روڈ پر پیدل چلنے والوں کے لئے تبدیلی ہیریٹیج فاؤنڈیشن‘ ڈی سی ساؤتھ‘ کے ای‘ …

مزید پڑھیں

چینی کی صنعت کو سیاسی عمل دخل سے پاک کیا جائے، چینی کی قیمت کا تعین گنے کی قیمت کے تناسب سے کیا جائے۔ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ چینی کی صنعت کو سیاسی عمل دخل سے پاک کیا جائے۔ چینی کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ مافیاز اور حکومتی گٹھ جوڑ کا شاخسانہ ہے۔ چینی بحران کے ذمہ دار حکومت کے …

مزید پڑھیں

سندھ میں اربوں روپے لاء اینڈ آرڈر پر خرچ کر دیئے گئے لیکن صورتحال بہتر نہیں ہوئی ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں ہر منصوبہ کمیشن اور کک بیکس کیلئے شروع کیا تھا سندھ میں کئی منصوبے سالوں سے نامکمل پڑے ہیں۔ جس کی وجہ عوام کے …

مزید پڑھیں