تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sindh (page 36)

Tag Archives: Sindh

محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی

نوشہروفیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں عبدالقیوم سومرو جانبحق، جبکہ زخمیوں میں مہر علی، محر …

مزید پڑھیں

شادی ہالز 11 بجے تک بند کرنے کے احکامات جو ہالز 11 بجے بند نہیں ہوں گے ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت اجلاس میں شادی کی تقریبات کے انعقاد کے لئے زیادہ سے زیادہ گیارہ بجے تک کا وقت مقرر کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنروسطی فرحان غنی،مختلف اضلاع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، ڈی آئی جی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں حیدرآباد روڈ پر مسلح افراد کا زرعی زمین پر حملہ، فائرنگ، آگ لگانے کے سبب 3 سو من گندم، تھریشر اور ٹرک کے ٹائر جل کر خاکستر

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں حیدرآباد روڈ پر مسلح افراد کا زرعی زمین پر حملہ، فائرنگ، آگ لگانے کے سبب 3 سو من گندم، تھریشر اور ٹرک کے ٹائر جل کر خاکستر ہوگئے، پولیس اور مزدوروں نے بھاگ کر جان بچائی، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم …

مزید پڑھیں

ڈھابا فوڈ فیسٹول بسنت کے رنگوں کے ہمراہ لایا پُرتکلف ڈھابا پکوان ایک ہی چھت تلے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈھابا فوڈ فیسٹول بیچ لگژری ہوٹل اینڈ ایونٹ کرافٹرز کی شراکت میں ایک ایسا شاندار اور رنگا رنگ دو روزہ ایونٹ ہے جو 6 او 7 اپریل 2019 کو منقعد ہونے جارہا ہے۔ اس منفرد ڈھابا فیسٹول میں سڑک کنارے ڈھابا کلچر کو فروغ دینے کے …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر وردی میں ویڈیو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے والی میرپورخاص کی نو مسلم لیڈی پولیس اہلکار کو سوشل میڈیا پر معطلی کے فیصلے پر عوامی رد عمل کے بعد بحال کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹک ٹاک پر وردی میں گانا گا کر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے والی میرپورخاص کی نو مسلم لیڈی پولیس اہلکار عائشہ مری کو سوشل میڈیا پر معطلی کے فیصلے پر عوامی رد عمل کے بعد بحال کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وومین پولیس …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر پولیس وردی میں ویڈیو اپلوڈ کرنے والی میرپورخاص کی لیڈی پولیس اہلکار کو ایس ایس پی میرپورخاص نے معطل کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزرشتہ شب دوران ڈیوٹی وومین پولیس اسٹیشن میرپورخاص پر تعینات اہلکار عاشہ مری کی جانب سے ٹک ٹاک پر وڈیو بناکر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے واقعے کا نوٹس لیکر کانسٹیبل عائشہ مری کو معطل کرکے …

مزید پڑھیں

زیادہ کرایہ وصول کرنے والی مسافر بسوں ویگنوں کے خلاف کریک ڈاؤن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کوٹ غلام محمد شہر کے داخلی راستے پر اسسٹنٹ کمشنر آر ٹی اے سیکریٹری نے پولیس کے ہمراہ چینکنگ کی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ غلام محمد کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹرز گنجائش سے زائد مسافر بٹھانے اور زیادہ کرایہ لے رہے ہیں۔ بسوں ویگنوں …

مزید پڑھیں

میڈیا ہاؤسز سے ملازمین کی جبری برطرفی قابل مذمت ہے۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی (متحدہ قومی موومنٹ پاکستان) سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز سے ملازمین کی جبری برطرفی قابل مذمت ہے۔ صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد میں دامے، درمے، سخنے ان کے ساتھ ہیں، عمیر علی انجم …

مزید پڑھیں

ہم نیوز ایکشن کمیٹی کا اجلاس، جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہم نیوز ایکشن کمیٹی نے صحافیوں کی جبری برطرفی کے خلاف جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سیاسی و سماجی رہنماؤں اور کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن کے ذمہ داران سے رابطوں کے لیے ایک ذیلی کمیٹی بھی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے سماجی رہنماء واجد لغاری پر حملہ، رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا نوٹس، ڈی آئی جی و ایس ایس پی کا واجد لغاری سے رابطہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سماجی رہنماء واجد لغاری پر حملہ، واجد لغاری نے بتایا کہ ان پر سول ہسپتال کے گیٹ پر حملہ کیا گیا۔ طالبہ بی بی مری کے ایشو پر احتجاج کرنے کے بعد دھمکیاں دی جارہی تھی۔ ہسپتال کے گیٹ پر پیچھا کرنے والے …

مزید پڑھیں