تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے سماجی رہنماء واجد لغاری پر حملہ، رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا نوٹس، ڈی آئی جی و ایس ایس پی کا واجد لغاری سے رابطہ

میرپورخاص کے سماجی رہنماء واجد لغاری پر حملہ، رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا نوٹس، ڈی آئی جی و ایس ایس پی کا واجد لغاری سے رابطہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سماجی رہنماء واجد لغاری پر حملہ، واجد لغاری نے بتایا کہ ان پر سول ہسپتال کے گیٹ پر حملہ کیا گیا۔ طالبہ بی بی مری کے ایشو پر احتجاج کرنے کے بعد دھمکیاں دی جارہی تھی۔ ہسپتال کے گیٹ پر پیچھا کرنے والے چار سے پانچ موٹر سائکل سوار ماسک پہنے ہوئے ہوئے افراد نے مجھے روکنے کی کوشش کی سائیڈ شیشے توڑ دیئے، سماجی رہنماء واجد لغاری پر حملے کا پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ کا نوٹس ڈی آئی جی میرپورخاص سے رابطہ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا واجد لغاری سے رابطہ تحفظ کی یقین دہانی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے