کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سپریم کورٹ کے احکامات اور ایڈمنسٹریٹر فاروق لانگو کے ہدایات کے مطابق پی آر او دلاور خان کی نگرانی میں آج رات بھی مسلسل طور پر بل بورڈ کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ آج رات عالمو چوک ائیر پورٹ روڈ پر کارروائی جاری ہے۔
![]()