کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایف سی بلوچستان کی جانب سے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ امدادی کارروائیاں قلعہ عبداللہ، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں جاری ہے۔ متاثرین کو امدادی سامان کی فراہمی اور محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔
![]()