کراچی (رپورٹ: بابر خان) ممتاز عالم دین و مذہبی اسکالر سید حمزہ علی قادری طویل علالت کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کرگئے- ممتاز عالم دین سید حمزہ علی قادری 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ ظہر دارالعلوم امجدیہ کراچی میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین خواجہ حسن سخی سلطان المعروف منگھو پیر مزار پہ ہوگی-

ممتاز عالم دین و مذہبی اسکالر سید حمزہ علی قادری انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر دارالعلوم امجدیہ میں ہوگی اور تدفین منگوپیر میں کی جائے گی فائل فوٹو