تازہ ترین
Home / Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #JUI F

Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #JUI F

استحکام پاکستان و حقوق سندھ جلسے کی کامیابی سے ضمیر فروش حکمرانوں کی نیندیں اڑ چکی ہیں۔ علامہ راشد سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ڈی ایم صوبہ سندھ کے کنوینئر اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مولانا عبد القیوم ہالیجوی، مولانا تاج محمد ناہیوں، مولانا سمیع الحق سواتی، مولانا صالح اندھڑ و دیگر "استحکام پاکستان و حقوق سندھ جلسہ عام ” میں عوام …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی سینئر صحافی عامر میر اور ولاگر سید عمران شفقت کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی سینئر صحافی عامر میر اور ولاگر سید عمران شفقت کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوۓ ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے حکام نے اب صحافیوں کو اغواء کرنا شروع کر دیا ہے، یہ …

مزید پڑھیں

روزنامہ امت کے ایڈیٹر انچیف رفیق افغان کے انتقال پر علامہ راشد محمود سومرو و دیگر جے یو آئی رہنماؤں کی تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ نے روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مولانا عبدالکریم عابد، محمد اسلم غوری، ڈاکٹر نصیرالدین سواتی، مولانا تاج محمد ناہیوں، سمیع الحق …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی ڈی ایم کی قیادت میں 13 اگست کو ہونے والا جلسہ مؤخر کیا گیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی محمد اسلم غوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ تیرہ اگست کو ہونے والا جلسہ پی ڈی ایم قیادت نے مؤخر کیا ہے۔ پی ڈی ایم کا جب بھی کوئی جلسہ ہوتا ہے کورونا بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام سندھ نے صوبائی حکومت کے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علمائے اسلام نے سندھ حکومت کی جانب سے یکم تا 8 اگست لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ لاک ڈاؤن سے شہر میں بے روزگاری کا نیا طوفان آئے گا۔ دیہاڑی دار اور یومیہ اجرت والے مزدوروں کیلئے خودکشی کا پیغام ہے۔ سندھ …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا، ترجمان جمعیت علماء اسلام اسلم غوری نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کی جانب سے عوام کو عید کا تحفہ مہنگے پٹرول کی صورت میں دے دیا گیا۔ لگتا ہے حکومت کا پوری …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے 29 جولائی کو کراچی جلسہ عام کی تاریخ تبدیل کراچی میں جلسہ عام جمعہ 13 اگست کو ہوگا۔ مولانا راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ڈی ایم سندھ کے کنوینئر اور جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت کی مشاورت سے 29 جولائی کو کراچی میں جلسہ عام کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی جلسہ سیاسی یتیموں کی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دے گا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد اسلم غوری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ سیاسی یتیموں کی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دے گا، عمرانی حکومت کی گرتی ہوئی دیوار کو آخری دھکا مولانا فضل الرحمن اور اس …

مزید پڑھیں

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی علالت پر جے یو آئی کے ہمدردوں اور کارکنان نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ سیٹ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی علالت پر جے یو آئی کے ہمدردوں اور کارکنان نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ سیٹ کردیا، ٹوئٹر پر ہزاروں ٹوئٹس میں مولانا فضل الرحمان کیلئے دعائیں اور نیک تمنائیں شامل ہیں، اتوار کی شام 8 سے شروع …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام مظلوم الاٹیز سے سائباں چھیننے کی مخالفت کرتی ہے۔ نسلہ ٹاور متاثرین کیساتھ کھڑے ہیں، آپ کا مقدمہ ہم لڑیں گے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے وفد کی نسلہ ٹاور کراچی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ان کے کیمپ آمد، وفد کی قیادت مرکزی ترجمان اسلم غوری اور صوبائی نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد نے کی، نسلہ ٹاور کراچی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ …

مزید پڑھیں