تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی علالت پر جے یو آئی کے ہمدردوں اور کارکنان نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ سیٹ کردیا

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی علالت پر جے یو آئی کے ہمدردوں اور کارکنان نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ سیٹ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی علالت پر جے یو آئی کے ہمدردوں اور کارکنان نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ سیٹ کردیا، ٹوئٹر پر ہزاروں ٹوئٹس میں مولانا فضل الرحمان کیلئے دعائیں اور نیک تمنائیں شامل ہیں، اتوار کی شام 8 سے شروع ہونے والا ٹرینڈ گھنٹہ بھر میں 10 ہزار سے زائد ٹوئٹس کیساتھ ٹاپ ون پر پہنچ گیا۔ مولانا فضل الرحمان کے مداح ٹرینڈ میں دعائیہ کلمات تقاریر کے کلپس اور مختلف جلسہ عام کی تصاویر شیئر کرتے رہے واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت تین روز قبل ناساز ہوئی تھی اور وہ اب تیزی سے رو بصحت ہو رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے