تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کسی نے ترکی آکر کوئی حملہ کیا تو تاریخ خود کو دہرائے گی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان شر پسند عالمی طاقتوں کی انتباہ جاری کردیا

کسی نے ترکی آکر کوئی حملہ کیا تو تاریخ خود کو دہرائے گی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان شر پسند عالمی طاقتوں کی انتباہ جاری کردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے مسلم مخالف سوچ لے کر ترکی آنے والوں کو خبردار کر دیا۔ اپنے انتباہ میں ترک صدر نے کہا کہ کسی نے ترکی آکر مسلمانوں پر حملہ کیا تو زندہ واپس نہیں جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 1916ء میں بھی ترکی پر حملہ آور اتحادی ناکام ہوئے تھے، کسی نے ترکی آکر کوئی حملہ کیا تو تاریخ خود کو دہرائے گی۔ رجب طیب اردوان نے ممکنہ حملہ آوروں کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ جیسے تمہارے اجداد آئے اور تابوت میں گئے تھے ویسے ہی تم بھی جاؤ گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے