”بامعانی آنسو“ … تحریر : عاکفہ وحید (سرگودھا)
ہم سب لوگ اپنی زندگی میں روتے ہیں۔ مضبوط سے مضبوط انسان بھی زندگی میں کبھی نا کبھی ضرور روتا ہے۔ نہ جانے روزانہ کی بنیاد پر ہماری آنکھوں سے کتنے آنسو گرتے ہیں اور بہت سے آنسو تو ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کی قسمت میں پلکوں کی … مزید پڑھیں