تازہ ترین
Home / Home / حمد ۔۔۔ تحریر : رابعہ فاروق (ناڑی ضلع خوشاب)

حمد ۔۔۔ تحریر : رابعہ فاروق (ناڑی ضلع خوشاب)


واحد و یکتا بے مثل تو ہے
زمان و مکاں میں بھی تو ہے

پہاڑوں، کھیتوں اور کھلیانوں
رنگوں اور خوشبوٶں میں تو ہے

قدرت تیری ہے غالب ہر جگہ
اِس جہاں اُس جہاں جلوہ فروز تو ہے

بلبل و چڑیا نغمہ تیرا ہی گاٸیں
صبا کے جھونکوں کی صدا تو ہے

سوچوں اور خیالوں میں تو ہے
بدلتے موسم کی ہر رت میں تو ہے

الفاظ میرے تیری ذات سے نا آشنا ہے
مگر اِلٰہی میرے تخیل میں تو ہے

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلامآباد، (نوپ نیوز) پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں گیا، ڈیزل کی فی لیٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے